Shahdadpur Press Club

Shahdadpur Press Club This Is Official Page Shahdadpur Press Club

شہدادپور پٹرولیم لیوی کے خلاف  شٹر ڈاؤن۔ شاہی بازار ،موبائل مارکیٹس سمیت کاروباری مراکز بند۔
03/09/2026

شہدادپور پٹرولیم لیوی کے خلاف شٹر ڈاؤن۔
شاہی بازار ،موبائل مارکیٹس سمیت کاروباری مراکز بند۔

03/09/2026

پٹرولیم لیوی کے خلاف شہدادپور میں مکمل شٹر ڈاؤن۔
کاروباری مراکز اور دکانیں بند۔

شہدادپور کے وکلاء کی جانب سے پٹرولیم لیوی کے خلاف  حمایت کا سلسلہ جاری۔
02/09/2026

شہدادپور کے وکلاء کی جانب سے پٹرولیم لیوی کے خلاف حمایت کا سلسلہ جاری۔

02/09/2026

https://www.facebook.com/share/r/1PTdEjWRRz/

جناب اسید الرحمن
صدر مرکزی مسلم لیگ ضلع سانگھڑ
نے 3 سمتبر کو پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا اور تاجروں اور دکانداروں سے اپنے کاروبار کو 3 ستمبر کے دن کے لیے بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔

شہدادپور کے نوجوان عالم دین مفتی اسلم شاکر کی جانب سے پٹرول لیوی کے خلاف 3 ستمبر بروز جمعرات ہونے والے ملک گیر ہڑتال کی ...
02/09/2026

شہدادپور کے نوجوان عالم دین مفتی اسلم شاکر کی جانب سے پٹرول لیوی کے خلاف 3 ستمبر بروز جمعرات ہونے والے ملک گیر ہڑتال کی بھرپور حمایت۔
شہریوں کو کاروبار بند رکھنے کی اپیل۔

02/09/2026

شہدادپور میڈیکل اسٹور ایسوسی ایشن کے رہنماؤں محترم لعل چند اور محترم سعید اختر راجپوت کی جانب سے 3 ستمبر کو پیٹرولیم لیوی کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی حمایت کا اعلان

02/09/2026

https://www.facebook.com/share/v/19JUdRcgxk/

جہانگیر شیخ
سماجی رہنما موبائل یونین شہدادپور
نے 3 سمتبر کو پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا اور تاجروں اور دکانداروں سے اپنے کاروبار کو 3 ستمبر کے دن کے لیے بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔

02/09/2026

،شہدادپور کے سیاسی،سماجی رہنما و ینگ متحدہ راجپوت کے صدر رانا عبدالستار کی جانب سے کل بروز جمعرات ملک گیر حمایت کا اعلان۔

02/09/2026

https://www.facebook.com/share/v/1ByDxTrgs9/

کشور کمار
صدر بار ایسوسی ایشن شہدادپور
نے 3 سمتبر کو پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعتِ اسلامی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا اور تاجروں اور دکانداروں سے اپنے کاروبار کو 3 ستمبر کے دن کے لیے بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔

Address

Press Club Shahdadpur
Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdadpur Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share