Shahdadpur City of Sohni Mehar

Shahdadpur City of Sohni Mehar Any Thing About ShahDadPur Or Any city any News

23/09/2023

20/08/2023

کیا ایک بار پہر سے ۔۔؟

ٹائم ٹیبل (ٹرین)ریلوے اسٹیشن شہدادپور
16/08/2023

ٹائم ٹیبل (ٹرین)ریلوے اسٹیشن شہدادپور

اوئے پاکستانیوں 🇵🇰 اک جہاز 🛳️ہور بھیجاں
02/08/2023

اوئے پاکستانیوں 🇵🇰 اک جہاز 🛳️ہور بھیجاں

پيٽرول 273 روپيا ٿي ويو پي ڊي ايم ويندي ويندي پنهنجي منهن تي دانگي ملي وئي.پر خبر ناهي 150 رپيا پيٽرول تي هي سوکڙيون ۽ م...
01/08/2023

پيٽرول 273 روپيا ٿي ويو پي ڊي ايم ويندي ويندي پنهنجي منهن تي دانگي ملي وئي.
پر خبر ناهي 150 رپيا پيٽرول تي هي سوکڙيون ۽ ملڙيون ڪٿي گم آهن ؟؟؟

القرآن دستورنا ❤️
27/07/2023

القرآن دستورنا ❤️

کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ: "کٸی صدیوں سے سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہا...
26/07/2023

کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ:
"کٸی صدیوں سے سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ کے مقابلے کی کہانی من گهڑت، حقاٸق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ ہم نے اس قسم کا کوٸی مقابلہ نہ تو ماضی میں کیا ہےاور نہ مستقبل میں کرنے کا کوٸی ارادہ رکھتے ہیں۔" اور 9 مئی کے واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ہم پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 😃

25/07/2023

آج اسٹیشن روڈ کی صورتحال۔ بچے سوئمنگ پول سمجھ کر نہاتے ہوئے
شکریہ بلدیہ

25/07/2023

کوئی واپڈا والوں کو بتائے بارش بند ہوے 4 گھنٹے گزر گئے ہیں

25/07/2023

بس بارش برسنے کی دیر ہوتی ہے واپڈا والوں کو 6 گھنٹے کا پیکج مل جاتا ہے

25/07/2023

شھر کے مختلف علاقوں میں بجلی 24 گھنٹے سے نہیں ہے عوام پریشان۔
انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں جلد سے جلد بجلی بحال کی جائے وگرنہ عوام تیار ہوجائے ایک بڑے دہرنے کے ۔

24/07/2023

آج آدھے گھنٹے کی بارش کے بعد شہر کے مختلف روڈ اور گلیاں نہر کا منظر پیش کررہی ہے اسٹیشن روڈ ، انصاف سٹی روڈ ہنگورہ روڈ ، نشتر روڈ اور بھی بہت سارے علاقوں میں تاحال پانی نکالا نہیں گیا۔
عوام اپنی مدد آپ کے تحت اپنے گھر اور کاروباری مراکز سے پانی نکالتی رہی اور انتظامیہ کا کوئی پتا نہیں۔
چیئرمین صاحب شاید ابھی تک ترکیہ(استنبول)کے ٹوور سے فری نہیں ہوے.

Address

Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahdadpur City of Sohni Mehar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share