29/07/2025
"_____ آج میں سیارہ مووی دیکھنے کے بعد ان سب (Couple) سے کہنا چاہتا ہوں اگر آپ اپنی محبت سے دور ہو یا ناراض ہو اک بار سیاره مووی دیکھ لو سیاره مووی دیکھنے کے بعد ایک بات سمجھ آگئی کہ محبت نبھاتے کیسے ہیں، محبت ہو جانے کے بعد چھوڑا نہیں جاتا چاہیے حالات کیسے بھی ہوں وقت کیسا بھی ہو۔!" ❤️💯🥺