Atta Muhammad Hydri

Atta Muhammad Hydri Noha Khuwan , Manqabat Khuwan Atta Muhammad Hydri From Shahdadpur District Sanghar Sindh Pakistan.

السلام و علیکم یا علی عہ مدد ۔ 27 شعبان المعظم کے دن بمقام عزا خانہ ء بیبی ام البنین سلام اللہ علیہا رہائش گاہ مولانا عل...
13/02/2026

السلام و علیکم یا علی عہ مدد ۔

27 شعبان المعظم کے دن بمقام عزا خانہ ء بیبی ام البنین سلام اللہ علیہا رہائش گاہ مولانا علی رضا نجفی کے ہاں بہ اذن مولا ضرور حاضری ہوگی ۔

06/02/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً

امام بارگاہ خدیجۃ الکبری ترلائی اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ 💔

04/02/2026

اک ماتمی اک شاہ کے غمخوار کا خط ہے۔

15 شعبان المعظم ظہور پر نور، آمد امام وقت ، امام قائم ، امام حجت دوران ، امام زمانہ عہ تمام مومنین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

11 شعبان المعظم  آمدِ ہمشکلِ پیمبرؐ فخرِ یوسفؑ سکونِ امِ لیلٰیؑ نورِ نظرِ حُسینؑ خدائے حُسن و جمال اُمیدِ صغراؑ  شاگردِ...
30/01/2026

11 شعبان المعظم
آمدِ ہمشکلِ پیمبرؐ
فخرِ یوسفؑ
سکونِ امِ لیلٰیؑ
نورِ نظرِ حُسینؑ
خدائے حُسن و جمال
اُمیدِ صغراؑ
شاگردِ عباسِ علمدارؑ
شہزاداہِ علی اکبرؑ بہت بہت مبارک ھو ❤💚🌹🎉💕

کل انشاءاللہ حاضری ہوگی۔
28/01/2026

کل انشاءاللہ حاضری ہوگی۔

نوحہ خواں  ، فخر سادات ، زین العزا ، قبلہ زوار سید غلام مھدی  شاھ آف شھدادپور۔اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اللّٰہ پاک صدق...
28/01/2026

نوحہ خواں ، فخر سادات ، زین العزا ، قبلہ زوار سید غلام مھدی شاھ آف شھدادپور۔

اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اللّٰہ پاک صدقے محمد و آل محمد کے سید بادشاہ کو صحت والی زندگی اور خضری زندگی عطا فرمائیں ۔

25/01/2026

وَالَّيۡلِ نے اتارے تھے صدقے حسین کے
جب سیدہ نے بال سنوارے حسین کے

چار شعبان کی رات شاھپور چاکر میں حاضری ۔

بھترین سماعت کے مالک شاھپور چاکر کے مومنین سلامت رہیں ۔

24/01/2026

5 شعبان المعظم ،
ظہور پر نور سید الساجدین ، زین العابدین ، سجاد ، امام علی ابن الحسین عہ تمام مومنین ، بالخصوص وقت کے امام ، امام زمانہ کی بارگاہ میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔🌙🥰🎊🌹✨💫🌹🎉

حسین کا سجاد حسین کا سجاد۔

سخاوتوں کی سخاوت حسین کا سجاد
شجاعتوں کی شجاعت حسین کا سجاد
فضیلتوں کی فضیلت حسین کا سجاد
عبادتوں کی عبادت حسین کا سجاد
خدا نے پہلے تو سجاد کو بنایا ہے
پھر اپنے آپ کو مسجود کہلوایا ہے

السلام علیکم یا علی مدد۔تین شعبان کی شام اور چار شعبان کی رات  مقصود رند اور شاھپر چاکر میں حاضری۔
24/01/2026

السلام علیکم یا علی مدد۔

تین شعبان کی شام اور چار شعبان کی رات
مقصود رند اور شاھپر چاکر میں حاضری۔

24/01/2026

۳ شعبان شاہ پور کے مومنین کا جوشِ ولا
یہی حق ہے ذکر پر بولنے کا 😍🔥

اب جا چکے ہیں قافلے والے حسین کے

شاہ پور

Address

Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta Muhammad Hydri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share