08/05/2026
السلام علیکم
جمعہ مبارک ❤️
ہر شخص کا اللہ پاک سے الگ رشتہ ہوتا ہے۔
اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں ، اس پہ یقین رکھیں!
اتنا کامل یقین کہ ؛ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں۔
یقین کریں!
اللہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکوں نہیں ہے ، اس کے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے ، اس سے دوستی کر لیں، کوئی مشکل آپ کو پریشان نہیں کرے گی۔
اپنی ساری باتیں اس کو سنائیں ، اس سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا۔♥️