𝑴𝒊𝒓𝒉𝒂'𝒔 𝑫𝒊𝒂𝒓𝒚

𝑴𝒊𝒓𝒉𝒂'𝒔 𝑫𝒊𝒂𝒓𝒚 Love yourself...

شعور و آگہی بارِگراں ہے سو ہم پہ زندگی بارِگراں ہے
03/12/2025

شعور و آگہی بارِگراں ہے
سو ہم پہ زندگی بارِگراں ہے

02/12/2025

When Anwar Masood said:
کہانی آگے بڑھنے لگتی ہے
تو ڈر لگتا ہے کہانی ختم ہو جاۓ گی

When Jaun Elia said:
بہت نزدیک ہوتے جا رہے ہو
بچھڑنے کا ارادہ ہے کیا؟

And when Mohsin Naqvi said:
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن
میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا :))

ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے، صرف ہمارا کردار ختم ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر ...
02/12/2025

ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے، صرف ہمارا کردار ختم ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ 🌷🦢
پیرِ کامل

‏میری خواہش ہے کہ یہاں کوئ ہو، کم از کم ایک آدمی تو ہو، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں۔
01/12/2025

‏میری خواہش ہے کہ یہاں کوئ ہو، کم از کم ایک آدمی تو ہو، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کرسکوں جیسے خود سے کرتا ہوں۔

میرے لیے آسائش یہ ہے کہمیں اپنی ملکیت میں موجود تھوڑی سی چیز سے خوش رہوں،بجائے اس کے کہ کسی دوسرے سے حسد کروں۔
30/11/2025

میرے لیے آسائش یہ ہے کہ
میں اپنی ملکیت میں موجود تھوڑی سی چیز سے خوش رہوں،
بجائے اس کے کہ کسی دوسرے سے حسد کروں۔

27/11/2025

🙂🥀

27/11/2025
26/11/2025

آمین یارب العالمین

25/11/2025

کبھی کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہیے بہت زیادتیاں کر جاتے ہیں ہم خود کے ساتھ!
゚viralシfypシ゚viralシ

25/11/2025

゚viralシfypシ゚viralシ

22/11/2025

ہم مضبوط رہتے ہیں اس لیے نہیں کہ آسان ہے اس لیے کہ ہم بڑے ہیں اور رونا دور ہمیں تو اسکا بھی حق نہیں کہ بیان کر سکیں۔

Address

Shahkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑴𝒊𝒓𝒉𝒂'𝒔 𝑫𝒊𝒂𝒓𝒚 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share