31/10/2025
*پیغامِ عقیدت و محبت*
تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی عرسِ مبارک خواجہِ خواجگان شمسُ الکونین حضرت خواجہ نور احمد خان رزّاقی خالقی نقشبندی مجددیؒ 6 اور 7 نومبر کو نہایت عقیدت و احترام سے دربارِ عالیہ حضرت خواجہ نور احمد خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ نور کمپلیکس میں منعقد ہو رہا ہے۔
جمعرات کی شب عظیم الشان محفلِ نعت انعقاد پذیر ہو گی اور 7 نومبر بعد از نمازِ جمعہ اختتامی دعا کی جاۓ گی۔
تمام اہلِ ایمان اپنی شرکت کو لازمی بنائیں تاکہ اِس ولیء کامل کے فیوض و برکات سے اپنے قلوب و اذہان کو منور کر سکیں!
جزاکم اللہ خیرا!