Molvi Sain Bux Sikandari

Molvi Sain Bux Sikandari اسلامک گروپ

11/03/2024
23/02/2024

حضرت سلطان الواعظين شير مصطفى رحمت الله عليه جن جو من موھيندڙ آوازـــ

خوشخبری و اہم اعلان*سہ روزہ دورھ العقائد والمسائل*بیاد: مفتی اعظم سندھ شيخ الحديث والتفسير شير مصطفی عمدة المناظرين علام...
31/10/2023

خوشخبری و اہم اعلان

*سہ روزہ دورھ العقائد والمسائل*

بیاد: مفتی اعظم سندھ شيخ الحديث والتفسير شير مصطفی عمدة المناظرين علامہ مفتی عبد الرحيم سکندری قادری نور اللہ مرقدہ ، شاہپور چاکر شريف.

علماء طلبہ ائمہ و خطباء کیلئے نہایت اہم تربیتی و فكری دورہ

موجودہ وقت کے فتنوں اور رد بد مذاہب کیلئیے نہایت فكری و تربیتی کنونشن.

بتاريخ :21-22-23 نومبر 2023

بمقام: اہلسنت وجماعت کی عظيم دينی علمی درسگاھ دار العلوم صبغة الہدی شاہپور چاکر شريف،سندھ۔

مدرس خاص: بقية السلف الصالح شيخ الحديث مفكر اسلام حضرت علامہ پیر غلام رسول قاسمی صاحب وديگر اکابرین علماء اہلسنت وجماعت۔

دورے کی تفصيل اور موضوعات کیلیئے پوسٹ کو ملاحظہ کیجیئے اور دیئے گئے نمبرز پر رجسٹریشن وقت مقررہ پر کروائیے۔

ہیرو صرف خالد لطیف:سلمان علی اس خبر کے ساتھ ربیع الاول شریف کا آغاز ہوا اور عشاق کے دل ایمان سے سرشار ہوگئے، کہ ’ناموسِ...
17/09/2023

ہیرو صرف خالد لطیف:
سلمان علی
اس خبر کے ساتھ ربیع الاول شریف کا آغاز ہوا اور عشاق کے دل ایمان سے سرشار ہوگئے، کہ ’ناموسِ رسالتﷺ‘ کا معاملہ دین کے تمام امور سے منفرد ہے اور اِس کے ایمان کا مزا ہی کچھ اور ہے۔ سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے 2018ء میں ملعون گیرٹ ویلڈر کی جانب سے خاکوں کے مقابلے کے اعلان پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا تھاکہ جو شخص بھی اس ملعون کو مارے گا وہ اس کو پاکستانی 30لاکھ روپے دیں گے، اگر مزید ہوتے وہ اور بھی دے دیتے۔ ایسے غیرتِ ایمانی پر مشتمل اعلان اُس وقت تحریک لبیک کے سربراہ اور ڈاکٹر آصف جلالی نے بھی کیے تھے۔ اِن بیانات کے خلاف 13 ستمبر کو ملعون ویلڈر نے نیدرلینڈ کی عدالت سے قتل پر اکسانے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا کا فیصلہ لے لیا۔ اُس نے ڈاکٹر آصف اور سعد رضوی کے لیے بھی ایسا فیصلہ لینے کا اعادہ کیا ہے۔ پھر کیا تھا، سوشل میڈیا پر خالد لطیف کے لیے مہم چل پڑی۔ سوشل میڈیا پر بطور عاشقِ رسولﷺ، عظمت کو سلام سمیت خوب سراہا گیا۔ مجھے خوشی ہوئی کہ ساری کوششوں کے بعد بھی ایمانی غیرت زندہ ہے اور لوگ اپنے درست ہیرو کا تعین کرسکتے ہیں۔ 2018ء والی ویڈیو پورے ایمانی جذبے کے ساتھ شیئر کی جاتی رہی۔ آپ اس عمل پر لوگوں کی عقیدت کا مقام ٹوئٹ میں دیکھیں کہ ’’محترم المقام جناب خالد لطیف صاحب! کرکٹ کی وجہ سے نام رہے نہ رہے، نبی کریمﷺ سے وفا کی وجہ سے نام تاقیامت رہے گا۔“ ایسی عزت افزائی، یقین مانیں پاکستان کے کسی کھلاڑی کو کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر بھی نہیں ملی ہوگی۔ جے یو آئی اور تحریک لبیک سمیت کئی نیٹیزن خالد لطیف سے اظہار عقیدت و عشق کرتے نظر آئے۔ اہم بات یہ بھی ہے کہ نیدرلینڈ اور پاکستان کے درمیان عدالتی تعاون یا ملزمان کی حوالگی کے حوالے سے کوئی معاہدے نہیں ہیں اور اس کیس میں تعاون کے لیے پہلے کی گئی درخواستوں کا کوئی جواب نہیں ملا۔ مسئلہ یہی ہے کہ مغرب کو شدید تکلیف ہے کہ ایسا کیا ہے 1400 سال قبل کی ایک ہستی جس کو ان میں سے کسی نے نہ دیکھا، نہ سُنا ہو، کیسے کوئی اُس کے لیے مرنے مارنے کی حد تک جا سکتا ہے! وہ اس کو وحشیانہ عمل قرار دیتا ہے۔ اُس نے سرسید اور مرزا قادیانی سے لے کر دبستانِ شبلی، مولانا آزاد، وحید الدین، اور پرویز سے لے کر غامدی تک کی سیریز اُتار دی، مجال ہے جو اُس کو اب تک مطلوبہ نتائج ملے ہوں۔ میری روح کانپ اٹھتی ہے کہ کیسے شبلی نعمانی نے اپنے بیان کردہ تحقیقی اصولوں پر خطِ تنسیخ پھیرتے ہوئے ’استعمار کے لیے خدمات‘ پیش کیں۔ کعب بن اشرف کے قتل کا اثر پوری اسلامی تاریخ میں توہینِ رسالت کی سزا کے لیے اول دلیل شمار کیا جاتا ے ہے، مگر استعمار کو خوش کرنے کے لیے، اس کے وحشی پن کا تاثر دور کرنے کے لیے شبلی نے پوری امت کے اجماعی فہم کو لپیٹ دیا اور قرآن،احادیث، اجماع سب کو ترک کرکے زبردستی تاریخ کی روایات کو پکڑکر اُس پر مزید جرائم ڈال کر توہینِ رسالت کی وجہ ہٹانے کی کوشش کی۔ اس کے بعد سے بعینہٖ یہی کام وحیدالدین سے لے کر غامدی اور انجینئرتک کا بیانیہ بنا ہوا ہے۔ مگر ہم دیکھ رہے ہیں کہ غازی علم الدین سے لے کر خالد لطیف تک ایک ہی سبق ہے کہ ایمانی حرارت کے لیے بہت بڑا عالم،زاہد ہونا ضروری نہیں۔ یہ کام تو اللہ ترکھان سے لے کر معمولی سپاہی یا کسی کھلاڑی سے بھی کرا سکتا ہے۔

جگر گوشا پير سائین پاڳارا جناب صاحبزاده سيد محمد راشد شاه راشدي صاحباستاد العلماء مفتي اهلسنت صاحبزاده مفتي نور نبي سڪند...
13/09/2023

جگر گوشا پير سائین پاڳارا جناب صاحبزاده سيد محمد راشد شاه راشدي صاحب

استاد العلماء مفتي اهلسنت صاحبزاده مفتي نور نبي سڪندري صاحب

♥️ہمارا خون بھی شامل ہے تزئینِ گلستاں میں♥️♥️ ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے♥️
16/04/2023

♥️ہمارا خون بھی شامل ہے تزئینِ گلستاں میں♥️
♥️ ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے♥️

Address

Shahpur Chakar
Shahpur Chakar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molvi Sain Bux Sikandari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share