Khoso Goat Farm

Khoso Goat Farm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khoso Goat Farm, Digital creator, Shahpur Chakar.

پیسہ کمانے کے لیے خود محنت کرنا پڑتی ہےیہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ کوئی دوسرا شخص آپ کے لیے مستقل پیسہ کما کر نہیں دے سکتا...
18/08/2026

پیسہ کمانے کے لیے خود محنت کرنا پڑتی ہے
یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ کوئی دوسرا شخص آپ کے لیے مستقل پیسہ کما کر نہیں دے سکتا۔
آپ کامیاب کاروباری لوگوں کو عموماً سرمایہ جمع کرنے کے لیے لوگوں کے پیچھے بھاگتے نہیں دیکھیں گے، بلکہ اکثر لوگ خود ان کے پاس اپنے پیسے لگانے کی پیشکش لے کر آتے ہیں۔

بات بہت سادہ ہے پیسہ کمانے کے لیے خود محنت، وقت اور تجربہ لگانا پڑتا ہے۔
اس لیے جو شخص آپ کو یہ کہے کہ "آپ پیسے لگائیں، ہم آپ کے لیے کمائیں گے اور آپ کو مسلسل منافع ملتا رہے گا" تو ذرا رک کر ضرور سوچیں۔
فراڈ اکثر اسی لالچ سے شروع ہوتا ہے کہ کم محنت میں زیادہ منافع مل جائے۔
کم کمائیں، مگر اپنی محنت سے کمائیں، حلال کمائیں اور سکون سے کمائیں۔ اسی چیز پر الحمدللہ میں خود عمل کرتا ہوں۔

18/08/2026

ماشاءاللہ خوبصورت بکری 😘🥰


18/08/2026

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان سنیں اور یہ خوبصورت بکری کی وڈیو دیکھیں۔
💯😘




17/08/2026

ماشاءاللہ 💓
#ماشاءاللــّٰـــــه
#فاریو
#وائرل

16/08/2026

حدیثِ مبارکہ کے الفاظ اور ترجمہ
یہ حدیث صحیح بخاری (کتاب الایمان) میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
"يُوشِكُ أَنْ يَكُونَ خَيْرَ مَالِ الْمُسْلِمِ غَنَمٌ يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الْجِبَالِ وَمَوَاقِعَ الْقَطْرِ، يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الْفِتَنِ"
ترجمہ:
"عنقریب وہ وقت آئے گا کہ مسلمان کا سب سے بہترین مال بکریاں ہوں گی، جنہیں لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات (نشیبی علاقوں جہاں گھاس پھوس ہو) پر چلا جائے گا اور فتنوں سے اپنے دین کو بچا کر بھاگ نکلے گا۔"
(صحیح بخاری: 19)

15/08/2026

Ma sha Allah beutiful goat video

14/08/2026

زمین کبھی مت بیچو زمین بیچنا مطلب طاقت کھونا ہے ؟؟؟




14/08/2026

#03432105286
#ماشاءاللہ

13/08/2026

جب بکری عیاشی میں ہو تو پھر۔۔۔۔؟




ماشاءاللہ تبارک اللہ دوستو پیش خدمت ہے دنیا کی خوبصورت ترین نسل بربری بکری کے بچے کی تصویر اگر پسند آئے تو لائیک شیئر لا...
12/08/2026

ماشاءاللہ تبارک اللہ
دوستو پیش خدمت ہے دنیا کی خوبصورت ترین نسل بربری بکری کے بچے کی تصویر اگر پسند آئے تو لائیک شیئر لازمی کریں جزاکم اللہ خیرا 💯🙏💓
#ماشاءاللــّٰـــــه
#فاریو
#بکری
#خوبصورت
#سبحان

Address

Shahpur Chakar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khoso Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share