Ab Rehman Khoso

Ab Rehman Khoso Student

ابھی تو ابن جرنیل کی ایک جھلک 3 ملین پر پہنچ چکی ہے پوڈ کاسٹ تو ابھی باقی ہے 😎     M***i Abu MuhammadAhmer JalaliMuhamma...
29/06/2026

ابھی تو ابن جرنیل کی ایک جھلک 3 ملین پر پہنچ چکی ہے
پوڈ کاسٹ تو ابھی باقی ہے 😎




M***i Abu Muhammad
Ahmer Jalali
Muhammad Azam Hazarvi
سید قیصرحسین شاہ ترمذی
Ammar Khan Yasir
ملک اعوان
M***i Zaheer Ahmad Zaheer
Team Moavia Azam
Muhammad Moavia Azam
Muhammad Moavia Azam

29/06/2026

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

28/06/2026

مولانا معاویہ صاحب کی نادر علی کے سٹوڈیو کی ویڈیو 2 ملین کراس کر چکی ہے
ماشاءاللہ الحمد للّٰہ ❤️

28/06/2026
28/06/2026

پیمرا نے جیو نیوز کا لائسنس کینسل کردیا۔۔
دفاع صحابہ رضہ 🙌🏻 🫀
زندہ آباد

رسول خدا صلعم نے فرمایا "جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہیں تو کہو: اللہ کی لعنت ہو تمہارے شر ...
22/06/2026

رسول خدا صلعم نے فرمایا
"جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو برا بھلا کہتے ہیں تو کہو: اللہ کی لعنت ہو تمہارے شر پر۔"

آخر مقصد کیا ہے تم لوگوں کا؟ ✍️ Fareed Ahmad تحریر: فرید احمد"دامادِ علیؓ" والا بورڈ مٹا دیا گیا!اگر آپ حضرت عمر فاروقؓ ...
21/06/2026

آخر مقصد کیا ہے تم لوگوں کا؟ ✍️ Fareed Ahmad تحریر: فرید احمد
"دامادِ علیؓ" والا بورڈ مٹا دیا گیا!
اگر آپ حضرت عمر فاروقؓ کو دامادِ علیؓ تسلیم نہیں کرتے تو یہ آپ کا عقیدہ ہے، لیکن ہمارے عقیدے میں حضرت سیدنا عمر فاروقؓ، حضرت مولا علیؓ کے داماد ہیں۔ ہمارے اس عقیدے میں نہ کوئی نفرت ہے، نہ انتشار اور نہ ہی اختلاف کی بات، بلکہ یہ بات نہ صرف اہلِ سنت کی کتابوں میں موجود ہے بلکہ مخالف گروہ کی کتابوں میں بھی واضح طور پر لکھا ہے کہ مولا علیؓ نے اپنی بیٹی حضرت امِ کلثومؓ کا نکاح حضرت عمرؓ سے کیا تھا۔ یہ عقیدہ محبت، اتحاد اور اتفاق کی دلیل ہے۔
ہم محبت اور بھائی چارے کی بات کرتے ہیں، لیکن اگر تمہیں یہ بات پسند نہیں تو یہ تمہارا مسئلہ ہے، مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ تم حکومتی انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر اسے مٹوا دو صرف اس بنیاد پر کہ یہ ہمیں پسند نہیں۔
اگر پسند اور ناپسند کی بنیاد پر فیصلے کیے جائیں تو پھر ہمیں بھی تمہارا مذہب پسند نہیں، کیا پھر ہم اسے بند کر دیں؟ ہمیں تمہارے کلمے سے لے کر اذان تک ہر عقیدے پر اعتراض ہے، کیا پھر ہم بھی احتجاج کریں؟ کیا ہم بھی شہر میں لگے تمہارے بینرز اور فلیکس اتار دیں؟
ہم سمجھتے ہیں کہ ان کا مقصد صرف شرارت اور انتشار پھیلانا ہے۔ اتنے سالوں سے یہ بورڈ اور یہ جملہ لگا ہوا تھا، کبھی کسی نے اعتراض نہیں کیا، اب اچانک انہیں فکر ہونے لگی ہے۔
چلو یہ جملہ تو ہمارے بورڈ پر لکھا ہے تو تمہیں آگ لگ گئی، لیکن یہی بات تمہارے کتابوں میں بھی لکھی ہے، کیا وہ کتابیں بھی کبھی جلاؤ گے؟
عقل سے کام لو، بغض میں اتنے اندھے نہ بنو۔

Address

Shahpur Chakar
1155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Rehman Khoso posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share