Shahpur Talent

Shahpur Talent Illuminating, productive, dynamic, vibrant, vigorous and prolific Page where the issues of Shangla r

03/02/2026

کل موبائل دیکھ رہا تھا کہ اچانک چھ سال پُرانی ویڈیو نظر سے گزری. ویڈیو تو صرف برفباری کی تھی لیکن جیسے جیسے دیکھتا گیا تو دو ایسے چہرے دیکھے جو آج اس دنیا میں نہیں، وفات پاچکے ہیں
اُن کو دیکھتے ہی بہت افسوس ہوا کہ واقعی یہ دُنیا عارضی اور فانی ہے. دونوں کا تعلق شاہ پور شانگلہ سے ہیں، ایک قیوم استاد صاحب اور دوسرا عبدالمنان ماما جو ویڈیو میں ہنستے ہوئے بات کررہے ہیں لیکن کس کو پتہ کب کس کی آنکھیں ابدی نیند سوجائے اور رشتہ داروں کے لیے صرف یادیں ہی رہ جائینگی. اللہ ج دونوں کی مغفرت اور جنت الفردوس نصیب عطا فرمائے. آمین

24/01/2026

TopFans Shahpur Talent ❄️☃️❤️️☃️😍️😊️

Address

Shahpur, Alpuri District Shangla
Shahpur
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahpur Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share