The Crescent Springs School Shaidu

The Crescent Springs School Shaidu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Crescent Springs School Shaidu, Media/News Company, Shaidu.

26/12/2023

انشاءاللہ عنقریب افتتاح ھو رہا ھے
تعمیر ملت انٹرنیشنل ماڈل سکول نے اس سال داخلوں کے لیے تیاری شروع کردی ۔بہت جلد داخلوں کا اعلان کیا جائے گا انشاءاللہ
پتہ :- مین جی ٹی روڈ نزد "دارالعلوم زکریا"۔
WhatsApp No :-03139025128

24/12/2023

انشاءاللہ بہت جلد آرہے ہیں آپ کی خدمت میں ایک نۓ خواب کیساتھ ۔

08/12/2023

کنونشن ہر صورت میں ہوگا ، ہمارے حوصلے بلند ہے یہ رکاوٹیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی تمام کارکنان وقت کی پابندی کرتے ہوئے 2 بجے تک ہسپتال ڈاگ نوشہرہ کلاں پہنچ جائے۔

08/12/2023

رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سرور مظفر شاہ کا کل ہونے والے ورکرز کنونشن کے حوالے کارکنان اور عوام کو اہم پیغام۔

08/12/2023

صدر پی ٹی آئی نوشہرہ میاں محمد عمر کاکاخیل کا نوشہرہ ورکرز کنونشن کے سلسلے میں ہسپتال ڈاگ نوشہرہ کلاں جلسہ گاہ کا دورہ اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔
انشاء اللہ آج دوپہر 2 بجے عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد ہوگا۔

چلو  چلو ہسپتال ڈاگ نوشہرہ کلاں چلو۔آج بروز جمعہ دوپہر 2 بجے انشاء اللہ ۔آپ کا کپتان آپ کا منتظر ہے ۔
08/12/2023

چلو چلو ہسپتال ڈاگ نوشہرہ کلاں چلو۔
آج بروز جمعہ دوپہر 2 بجے انشاء اللہ ۔
آپ کا کپتان آپ کا منتظر ہے ۔

07/12/2023

نوشہرہ والوں تیار ہو ۔۔۔!
08 دسمبر بروز جمعہ دن 02 بجے ایک اعظیم الشان ورکرز کنونشن ہے جسمیں ضلع نوشہرہ نے ثابت کرنا ہے کہ نوشہرہ کپتان کا تھا ۔۔۔ ! نوشہرہ کپتان کا ہے۔۔۔۔! اور انشاءاللہ نوشہرہ کپتان کا ہی رہے گا۔
منجانب۔سلمان انجم یوسفزئی

07/12/2023
07/12/2023

پاکستان تحریک انصاف کی لیگل کوآرڈینیٹر مشال یوسفزئی کا 8 دسمبر کو ہونے والے نوشہرہ ورکرز کنونشن کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

07/12/2023

صوبائی نائب صدر ادریس خٹک کا 8 دسمبر کو ہونے والے نوشہرہ ورکرز کنونشن کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

سلمان انجم یوسفزئی نے 472 مارکس خاصل کرلیے نوشہرہ نیوز ٹیم کی جانب سے مبارکباد
28/09/2023

سلمان انجم یوسفزئی نے 472 مارکس خاصل کرلیے نوشہرہ نیوز ٹیم کی جانب سے مبارکباد

Address

Shaidu

Telephone

+923139025043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Crescent Springs School Shaidu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share