Shakardare Gulloona

Shakardare Gulloona This page is for the the people of shkrdara and to promote shakrdara gulloona group...

09/06/2026

ٹریکٹر 15 اور 20 ماڈل 30 30 ڈائنمو کے ساتھ, اگر کسی نے خریدنا ہیں رابطہ کرے
03349231109

گول چکر چل رہا ہے ۔۔۔پٹواریوں آپکی ہمدردی کی پوسٹوں دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور حیرت بھی ۔۔بے شک آپ عظیم سیاسی ورکر ہیں کل...
15/02/2026

گول چکر چل رہا ہے ۔۔۔
پٹواریوں آپکی ہمدردی کی پوسٹوں دیکھ کر خوشی بھی ہوئی اور حیرت بھی ۔۔
بے شک آپ عظیم سیاسی ورکر ہیں کلٹ یوتھیا نہیں ہیں۔۔۔
لیکن پُرسکون رہیں یہ سب اپنا بویا کاٹ رے ہیں۔۔۔۔۔
ابھی اسکو بھاگنا بھی ہے
یہ ہر وہ گاجر کھائیں گے جن پر پی ٹی آئی والوں نے خود موتا تھا😇

یہ ہیں جنید اکبر جنہوں نے بنگلہ دیش میں ہوئے عوامی انقلاب کو چُک کر انتہائی ہوشیاری سے لاھور پہنچا دیا چونکہ جماعت ہی پر...
28/12/2025

یہ ہیں جنید اکبر جنہوں نے بنگلہ دیش میں ہوئے عوامی انقلاب کو چُک کر انتہائی ہوشیاری سے لاھور پہنچا دیا چونکہ جماعت ہی پروپیگنڈہ فیک نیوز ڈس انفارمیشن بیانیہ پر کھڑی ہے لہذا لاھوری عوام کے مسترد کرنے پر دوسرے ممالک کی تصاویر استعمال کی جارہی ہیں

05/11/2025

کوہاٹ :میرے بھائی کو گاڑی سے اترنے کو کیوں کہا،،، صوبائی وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم آفریدی کے بھتیجے مجاہد آفریدی کی پولیس اہلکار کو دھمکیاں ،،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،،،تھانہ صدر کے ایس ایچ او معافی مانگ کر بات رفع دفع کر دی ،،،،،ایوب میڈیکل کالج کی طالبہ ڈاکٹر عاصمہ رانی کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والا مجاہد آفریدی ایک سال قبل راضی نامے کے نتیجے میں جیل سے رہا ہوا تھا ،،،،

13/10/2025

‏یہ ایک طویل جنگ ہے
جسکے کئی مراحل اور دورانئے ہیں
پاکستان پر مسلط اس جنگ کے ہر مرحلے اور دورانئے کے دوران ان لوگوں پر نظر رکھی جائے اور انکا محاسبہ کیا جاتا رہے جو
بی ایل اے کیطرف سے جعفر ایکسپریس کے اغواء اور معصوم لوگوں کے قتل و غارت کے دوران بی ایل اے کی حمایت کررہے تھے

پاکستان بھارت تنازعہ میں پاکستان پر تنقید کررہے تھے اور بھارت کی پزیرائی

جبکہ حالیہ پاکستان - ٹی ٹی پی اور طالبان تنازعہ میں ٹی ٹی پی /طالبان کے ساتھ کھڑے ہیں.
یہ لوگ پاکستان کے اندر اور باہر دونوں جگہ موجود ہیں
آج بھی میڈیا ہاؤسز میں موجود ہیں
پاکستان میں گھر اور دیگر پراپرٹی خرید رہے ہیں
جب تک ان عناصر کے خلاف مکمل اور بر انصاف کاروائی نہیں ہوگی پاکستان کی بیرونی کامیابیوں پر سوشل میڈیا پر یوں ہی تماشہ لگا رہے گا.
عمران ریاض ،معید پیرزادہ اور شہزاد اکبر جیسے لوگ ان عناصر کے سرخیل ہے
ریاست کو بدلتے حالات اور بیانیہ کے رجحانات میں اپنی ترجیحات کا تعین کرنا ضروری ہے.

‏" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔ نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔ان...
11/10/2025

‏" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔
نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔
وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔
ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔
وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔
وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔
وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔
وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔
انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے
اور
جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔
ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔۔۔

بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔۔۔
جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔۔۔۔

یہ منحوسڑا کلٹوکرتوتی نمبر آٹھ سو چور کی پنک پیرنی کا بیٹا ہے اور اس نے اپنے ملازم کو صرف اس کیے گولی ماردی کہ اس کے ہات...
18/07/2025

یہ منحوسڑا کلٹوکرتوتی نمبر آٹھ سو چور کی پنک پیرنی کا بیٹا ہے اور اس نے اپنے ملازم کو صرف اس کیے گولی ماردی کہ اس کے ہاتھ اس کے بستر کی چادر کو کیوں لگ گئے تھے۔۔۔۔۔۔دیکھیے دوسروں کو شودر اور خود جو برہمن سمجھنے والی اس گندی نسل کے گھناؤنے کرتوتس ۔۔۔۔۔۔
کالم نگار جاوید چودھری نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ
"بشری بی بی کے بیٹے کو ایک بڑے بزنس مین نے "بینٹلے" کار تحفتاً دی ہے کیونکہ اس نے اس کا ایک کام کروایا تھا"

کون سا کام!اور کیسے کروایا؟جی ہاں تب کلٹوکرتوتی نمبر آٹھ سو چور ملک پر کسی نحوست کی مانندی مسلطو تھا اور پنک پیرنی اور اس کی سہولت کارنی براستہ گوگیتی جاری وساری تھی اور عین ان ہی دنوں بیٹے نے بھی ہاتھ رنگے برنگے تھے
اور
آج اس نے ایک غریب ملازم کو معمولی سی بات پر گولی مار دی ہے اور بے شرمی سے دانت بھی نکال رہا ہے کہ جیسے چیلنج کررہا ہو کہ جس نے میرا جو بگاڑنا ہے بگاڑ مر لے۔۔۔۔۔۔۔
اس کرتوتی پر اقدام قتل کا مقدمہ درج ہوگیا ہے پاکپتن میں لیکن کیا اس بااثر کرتوتی کو سزا بھی ملے گی؟
ایسا ممکن نہیں ہے اور وہ غریب ملازم ممکن ہے جلد "اپنی خوشی سے" معاف کردے ۔۔۔۔۔۔
کیونکہ ہمارے وطن میں طاقتوروں کو جلد معافیاں مل جاتی ہیں

14/07/2025

پی ٹی آئی جب تک وفاق میں اقتدار میں نہیں آئی تھی اس وقت انہوں نے اپنے زومبیز کو کئی طرح کی منجن فروشی پر لگایا ہوا تھا۔
یہ لوگ برستی بارش میں کیمرے لے کے نکلے ہوتے تھے تاکہ بارش کا پانی دکھا کر شور مچا سکیں
یہ ذومبیز بڑے بڑے ایوان صدر اور وزیراعظم ہاؤسز پر تنقید کرتے تھے اور اپنے لیڈر کی بڑھکوں کی جگالی کرتے تھے جو کہتا تھا کہ اقتدار میں آ کر انہیں گرا دونگا۔
یہ لوگ وزیراعظم کی نقل و حرکت میں استعمال ہونے والی گاڑیاں گنا کرتے تھے۔
یہ لوگ نواز شریف زرداری کے توشہ خانہ سے چیزیں لینے پر گالی گلوچ کرتے تھے
یہ موٹروے کو کرپشن کا ذریعہ بتاتے تھے
یہ پرائیوٹائزیشن کے عمل کو اپنوں کو نوازنے سے جوڑتے تھے
یہ اتفاق انڈسٹری جیسے ذاتی کاروبار پر سو سو الزام لگاتے تھے
یہ کیولری اوور ہیڈ برج کی تعمیر کو شہباز شریف کا اپنی بیگم کو ملنے ڈی ایچ اے جانے میں سہولت کا پراجیکٹ قرار دیا کرتے تھے۔
الغرض ہر قسم کی بکواس تھی جو انہوں نے خود کو نمایاں کرنے کے لیے اور عوامی جزبات کو بھڑکانے کے لیے کی۔

مگر پھر اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ نے انہیں عوام کے سر پر مسلط کر دیا تو لوگوں نے دیکھا کہ انہیں یہ ساری باتیں بھول گئیں اور یہ لگے نیازی کی لید کو گلاب جامن ثابت کرنے۔
آتے ہی وزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف کے ذاتی اخرجات کی تفصیلات منگوائیں مگر جب یہ دیکھا کہ نواز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں رہ کر بھی تمام ذاتی اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے ہیں تو انہوں نے اسکا غصہ وزیراعظم ہاؤس کی بھینسوں پر اتارا۔
میٹرو بس کو جنگل بس کہنے والوں نے پشاور میں ویسا ہی پراجیکٹ شروع کیا تو اس میں کرپشن کے پہاڑ کھڑے کر دیے۔
ن لیگ کے دور میں انہیں برستی بارش میں سڑکوں پر پانی کی تکلیف ہوتی تھی جو کہ چار چھ گھنٹے میں نکال بھی دیا جاتا تھا مگر انکے دور میں بزدار کی شاندار پرفارمنس سے چار چار دن پانی سڑکوں پر کھڑا رہتا۔
لاہور میں کوڑا صاف کرنے والی ترکیے کی کمپنی کو بھگا دیا مگر لاہور میں کراچی کی طرح کوڑے کے ڈھیر لگنا شروع ہو گئے۔
انکا کہا تھا کہ پولیس پٹوار کو غیر سیاسی بنائیں گے مگر سب نے دیکھا کہ انہوں نے ساڑھے تین سال میں چار چار آئی جی تبدیل کیے جس آئی جی کی بڑی تعریفیں کرتے تھے اسے کے پی کے سے پولیس ٹھیک کرنے لائے مگر دو تین مہینے میں اسے بھگا دیا۔
اوکاڑا میں ڈی پی او رضوان گوندل کے ساتھ جو سلوک کیا وہ بھی سب کے علم میں ہے۔
پہلے تو وزیراعظم گاڑیوں میں جاتا تھا کھوتا راج میں اسکی گاف ہیلی کاپٹر سے کم کسی چیز پر نہ ٹکتی تھی۔
جب سب تھوکے چاٹنا پڑے تو یہ ان سب باتوں کر بھول کے نئے منجنوں کی تلاش میں نکل پڑے اور ایک دفعہ پھر نیازی کو آزادی کا علمبردار ہیرو بنانے نکل پڑے اور بڑھکیں لگانا شروع ہو گئے کہ خان ہماری ریڈ لائن ہے کوئی اسے ہاتھ تو لگا کے دیکھے۔
ہاتھ تو کیا جب اگلوں نے پورا بازو۔۔۔۔۔۔۔۔تو میں آج حیرانی سے دیکھتا ہوں کہ وہی پرانے منجن اب دوبارہ ٹاکی شاکی مار کے پیش کرنا شروع ہو گئے ہیں۔
اب پھر یہ اپکو بارش میں سڑکوں پر موبائل سے وڈیوز بناتے نظر آتے ہیں۔
اب پھر یہ اپکو نواز شریف کے منصوبوں میں کرپشن ڈھونڈتے نظر آتے ہیں۔

اور اب پھر یہ اپنے دور اقتدار کے کارنامے بھول کے آپ کو گزشتہ ادوار میں اپنے مخالفین کی گورنس پر سوال اٹھاتے دکھائی دیتے ہیں۔
مگر آج کی صورتحال اس لیے مختلف ہے کیونکہ آج انکو اپنے دور کا بوجھ بھی اٹھانا ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ انکی منجن فروشی میں آج اسٹیبلشمنٹ انکی سہولت کار نہیں بلکہ انہیں اپنی بکواس بازی پر چھترول کا سامنا ہے۔
اسی لیے یہ آپ کو آج آہیں بھرتے نظر آتے ہیں۔۔

قادِر زمان المعروف قادِر کائی کے حوالے سے جس آئی ایس آئی کارڈ کی تصاویر سامنے آئی ہیں، وہ سراسر جعلی اور خود ساختہ ہیں۔ ...
01/07/2025

قادِر زمان المعروف قادِر کائی کے حوالے سے جس آئی ایس آئی کارڈ کی تصاویر سامنے آئی ہیں، وہ سراسر جعلی اور خود ساختہ ہیں۔ سب سے پہلے، اس کارڈ پر درج نام “قادِر گُربز” لکھا گیا ہے جو درست نہیں، کیونکہ اس کا اصل نام قادِر زمان ہے۔ اس کے علاوہ، کارڈ میں اسے لیفٹیننٹ کرنل ظاہر کیا گیا ہے، جو کہ انتہائی غیرحقیقی دعویٰ ہے، کیونکہ پاکستان آرمی میں اس رینک تک پہنچنے کے لیے کئی سال کی سروس اور مخصوص کورسز لازمی ہوتے ہیں۔

مزید برآں، کارڈ پر دیا گیا پی اے نمبر صرف اُن افراد کو دیا جاتا ہے جو باقاعدہ طور پر پاک فوج میں شامل ہوں — اور قادِر زمان کبھی فوجی نہیں رہا۔ اس کے علاوہ، کارڈ میں سندھ کے آئی ایس آئی سیکٹر کا ذکر ہے، حالانکہ قادِر زمان نے کبھی سندھ کا سفر نہیں کیا۔ اگر جعلی بنانے والوں کو تھوڑی بھی سمجھ ہوتی، تو کم از کم پشاور سیکٹر کا نام لکھتے۔

سب سے بڑا تضاد یہ ہے کہ کارڈ پر 1 جنوری 2015 کی تاریخ درج ہے، جبکہ قادِر زمان نے 2016 میں سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈالے تھے اور بعد ازاں میرعلی کے ری ہیبیلیٹیشن سینٹر میں اس کی مکمل تصدیق ہوئی تھی۔ ان تمام نکات سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ کارڈ مکمل طور پر جھوٹ اور فریب پر مبنی ہے

 #یہ ہے مسنگ پرسن ، بےگناہ لاپتہ افراد کی اصلیت آگے شئیر کریں تاکہ ہر کوئ اصلیت جان لیں 👇 #خوارج کی صفوں میں "گمشدہ" نوج...
01/07/2025

#یہ ہے مسنگ پرسن ، بےگناہ لاپتہ افراد کی اصلیت آگے شئیر کریں تاکہ ہر کوئ اصلیت جان لیں 👇

#خوارج کی صفوں میں "گمشدہ" نوجوان: انسانی حقوق کی آڑ میں ریاست مخالف بیانیے کا انکشاف

#بنوں کے رہائشی تاشفین نواز کی گمشدگی کو کئی ماہ ہو چکے تھے، جس پر جماعت اسلامی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے مسلسل مہم چلائی۔
#ان کا مؤقف تھا کہ ایک معصوم طالب علم ٹیوشن جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔
#پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم)نے بھی تاشفین کی گمشدگی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانیہ بنانے کا ذریعہ بنایا اور اسے جبری گمشدگیوں کی فہرست میں شامل کر کے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔

#تاہم حالیہ دنوں خوارج کے میڈیا پلیٹ فارمز سے سامنے آنے والی ویڈیو نے تمام دعووں کو جھٹلا دیا۔
#ویڈیو میں تاشفین نواز بندوق تھامے یہ اقرار کرتا نظر آتا ہے کہ وہ خوارج کے تربیتی کیمپ میں کئی ماہ سے تربیت حاصل کر رہا تھا اور باقاعدہ طور پر ان کے ساتھ شامل ہو چکا ہے۔
#اس انکشاف نے گمشدہ افراد کے حوالے سے جاری شور شرابے کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔

#یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں کہ جس شخص کو معصوم طالب علم ظاہر کر کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، وہ دراصل دہشت گرد تنظیموں میں شامل نکلا۔
#افسوسناک امر یہ ہے کہ ریاست مخالف عناصر جان بوجھ کر ایسے افراد کو مظلوم ظاہر کر کے ریاستی اداروں کو بدنام کرنے کی مہم چلاتے ہیں۔
#ان کا مقصد عوام میں بے اعتمادی پھیلانا اور پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر منفی تاثر پیدا کرنا ہوتا ہے۔

#یہ وقت ہے کہ انسانی حقوق اور قوم پرستی کے نام پر کام کرنے والی تنظیموں اور جماعتوں کا احتساب کیا جائے جو دانستہ یا نادانستہ طور پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہی ہیں۔
#خوارج جیسے دشمن عناصر کی شناخت کو دھندلا کر، یہ عناصر نہ صرف ریاست کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ عام شہریوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈالتے ہیں۔
#یہ ہے مسنگ پرسن لاپتہ بے گناہ افراد کی اصلیت ۔۔

#آج کہاں پر ہیں فتنہ الخوارجوں کے سیاسی ونگ پارٹیاں نظر آتے ہیں یا نہیں۔
#ذرا پوسٹ شئیر کریں تاکہ فتنہ الخوارجوں کے سیاسی ونگ پارٹیاں دیکھ لیں منافقوں ۔
#منافقوں کا انجام بہت برا ہوتا ہے ۔

Address

Shakardarra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakardare Gulloona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category