27/09/2021
ڈریم پبلک سکول ریلوے روڈ شکرگڑھ کی انوکھی منطق۔والدین پیپر فنڈ ادا نہیں کریں گے تو بچے اور بچیاں ڈریم سکول کی ملکیت بن جاییں گے۔آج پہلی جماعت کی بچی کو سکول چھٹی کے بعد کمرے میں بند کر دیا اور والدین کو یہ کہا کہ پیپر فنڈ جمع کروا دو اور بچی لے لو ورنہ آج بچی نہیں ملے گی۔بچی اکیلے سکول رہ جانے پہ سکتے میں۔