27/05/2024
سفینہ ھاسپیٹل نارووال سے موبائل چوری ہوا ہے سی سی ٹی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا چور کا بتانے والے کو 20 ہزار انعام دیا جائے گا اور نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
چور نے 3،4 بار موبائل پہلے بھی چوری کیئے ہے
Ph.03137592192