Shakargarh Crime Update

Shakargarh Crime Update Shakargarh Crime Story

16/02/2023

میری اور آپ کی آواز

اس بار ووٹ اس کا حق ہو گا جو ہمارا مطالبہ پورا کرے گا
انشاءاللہ ہم اپنے گاؤں بصرا جالا کی ترقی کے لیے اپنے گاؤں بصرا جالا کی بقا کے لیے ہر مشکل وقت میں جنگ لڑیں گے اگر الیکشن سے پہلے پہلے ہمارے گاؤں بصراجالا کی سڑک کا دونوں طرف سے پراجیکٹ مکمل نہ ہوا تو کوئی سیاسی نمائندہ ووٹ لینے بصرا جالا نہ آئے ۔(شکریہ)

پہلے روڈ پھر ووٹمنجانب بصرہ جالا اہلِ علاقہ کا ایک ہی ناراروڈ ہمارا روڈ ہمارا
16/02/2023

پہلے روڈ پھر ووٹ

منجانب بصرہ جالا

اہلِ علاقہ کا ایک ہی نارا
روڈ ہمارا روڈ ہمارا

09/02/2023

شکرگڑھ۔۔امیر جماعت اسلامی شکرگڑھ فہد یعقوب چوھدری نے سما نیوز سے بات کرتے ھوئے کہا کہ شکرگڑھ میں پیڑول کی بندش کے باعث سکول کے بچوں کی حاضری کم ھے جسکی وجہ سے بچوں کا تعلیمی حرج ھو رھا ھے ، انتظامیہ نوٹس لے اور سکول وینز کیلئے پٹرول کی فراہمی کو یقینی بنائے۔۔اس موقع پر عوامی مسائل کی نشاندھی پر امیر جماعت اسلامی نے سما نیوز کا بھی شکریہ ادا کیا۔۔۔

09/02/2023
01/02/2023

کھاد مافیا کنٹرول سے باہر گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خطرہ

30/01/2023

کس نے کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ ؟

کس نے توڑا یہ معاہدہ اور کیوں آئی ایم ایف نے لگائی شرائط بات چیت سے قبل ؟

کون کون سی تھی شرائط ؟ اور کس قدر آ رہا ہے مہنگائی کا طوفان ؟

مکمل تفصیل کے ساتھ وفاقی وزیر و سیکٹریری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال چوہدری کی سما نیوز سے خصوصی گفتگو ...............

رپورٹ ........

ملک محمد کاشف جاوید سما نیوز شکرگڑھ

تحصیل الیکڑانک و پریس کلب شکرگڑھ 03007771419

30/01/2023

ایک طرف بارش گندم کے کاشتکاروں کے لیے خوشی کا سبب

تو دوسری طرف آٹے کے حصول کے لیے آنے والے شہریوں کے لیے مشکلات

رپورٹ................

ملک محمد کاشف جاوید سما نیوز شکرگڑھ
تحصیل الیکڑانک و پریس کلب شکرگڑھ 03007771419

25/01/2023

شکرگڑھ ۔غربت و افلاس سے تنگ تین بچوں کے باپ کی ظفروال میں خود کشی کی کوشش حکمرانوں پر سوالیہ نشان۔۔۔چئیرمین الیکٹرانک میڈیا کلب شکرگڑھ شہزاد حنیف

Address

Shakargarr

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 12:00

Telephone

+923124686878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh Crime Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakargarh Crime Update:

Share

Category