Shakarghar News Network

Shakarghar News Network A page where you comes to know Shakargarh and National news, Informative n educational news,etc

08/04/2025

دودھوچک سے لاہور جانے والی مسافر بس دربار کرم شاہ ولی کے پاس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی ، متعدد مسافر زخمی

شکرگڑھ میں تیز رفتاری  کے باعث 2 قیمتی جانیں ابدی نیند سو گئیں۔ قصبہ نورکوٹ کے قریب نارووال روڈ پر  شادی ہال کے سامنے مو...
23/03/2025

شکرگڑھ میں تیز رفتاری کے باعث 2 قیمتی جانیں ابدی نیند سو گئیں۔
قصبہ نورکوٹ کے قریب نارووال روڈ پر شادی ہال کے سامنے موٹر سائیکل بچاتے ہوئے دو تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم ہوگیا ،موٹرسائیکل اور گاڑیاں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں معروف کاروباری نوجوان تصور عرف کاکا (حیدری بیٹری) والا اور ٹرپئی کی رہائشی نفیس بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئ۔جبکہ 2بچیاں اور 2خواتین سمیت 6افراد شدید زخمی ہوگیے۔جنہیں شکرگڑھ تحصیل ہیڈ کوارٹر سے طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کر دیا۔

شکرگڑھ تھانہ نورکوٹ کے علاقہ رنگڑہ موڑ دن دیہاڑے پر ڈکیتی کی  واردات ۔ فائرنگ سے دو افراد زخمی ایک نوجوان جاں بحق جاں بح...
08/03/2025

شکرگڑھ تھانہ نورکوٹ کے علاقہ رنگڑہ موڑ دن دیہاڑے پر ڈکیتی کی واردات ۔
فائرنگ سے دو افراد زخمی ایک نوجوان جاں بحق
جاں بحق نوجوان کے لواحقین نے پولیس اور بھر وقت علاج نہ ہونے پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شکر گڑھ کے خلاف بھرپور احتجاج کیا ۔
ہلاک ہونے والے کا نام علی حیدر اور ملہہ کا رہائشی تھا جو عیسی چوک میں کسی کی دکان پر کام کرتا تھا جو اپنے مالک کے ہمراہ سودا سلف لینے کےلئے شکر گڑھ جارہے تھے کہ رنگڑہ موڑ کے قریب ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔ بتایا جاتا کہ ان کے پاس چھ لاکھ روپے سے زائد رقم موجود تھی۔

20/02/2025

شکرگڑھ تکیہ کوٹ نیناں؛ آسمانی بجلی گرنے سے چھت گر گئی۔خاتون سمیت 3 افراد زخمی۔ایس ایچ او کوٹ نیناں
آصف اپنی فیملی کے ہمراہ گھر میں موجود تھا کہ کچی چھت گر گئی ۔ایس ایچ او واجد مہیس
چھت گرنے سے آصف عمر 42 سال ۔ وقاص بعمر 32 سال جبکہ خاتون سدرہ وقاص بعمر26 سال زخمیوں میں شامل ہیں ۔ایس ایچ او کوٹ نیناں
ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ایس ایچ او واجد

زخمیوں کی حالت خطرئے سے باہر بتائی جا رہی ہیں ۔ہسپتال میں علاج جاری

شکرگڑھ سدا بہار 255 بندری ٹائم حادثے کا شکار شکرگڑھ سے لاہور صبح ٹائم اتے  ہوئے تتلے پل کے پاس اُلٹ گئی تین سے چار افراد...
18/08/2024

شکرگڑھ
سدا بہار 255 بندری ٹائم حادثے کا شکار
شکرگڑھ سے لاہور صبح ٹائم اتے ہوئے تتلے پل کے پاس اُلٹ گئی
تین سے چار افراد زخمی ہوگئے

مہنگائی کے دور میں سمارٹ کیشن کیری لایا اپنے کسٹمر کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ آفر یہ افر سمارٹ کیشن کیری کی تینوں برانچوں پر ...
26/07/2024

مہنگائی کے دور میں سمارٹ کیشن کیری لایا اپنے کسٹمر کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ آفر
یہ افر سمارٹ کیشن کیری کی تینوں برانچوں پر میسر ہے

مہنگائی کے دور میں سمارٹ کیشن کیری لایا اپنے کسٹمر کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ آفر یہ افر سمارٹ کیشن کیری کی تینوں برانچوں پر ...
26/07/2024

مہنگائی کے دور میں سمارٹ کیشن کیری لایا اپنے کسٹمر کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ آفر
یہ افر سمارٹ کیشن کیری کی تینوں برانچوں پر میسر ہے

مہنگائی کے دور میں سمارٹ کیشن کیری لایا اپنے کسٹمر کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ آفر یہ افر سمارٹ کیشن کیری کی تینوں برانچوں پر ...
26/07/2024

مہنگائی کے دور میں سمارٹ کیشن کیری لایا اپنے کسٹمر کے لیے بہترین ڈسکاؤنٹ آفر
یہ افر سمارٹ کیشن کیری کی تینوں برانچوں پر میسر ہے.

شکرگڑھ افسوس ناک خبر ہے نور کوٹ کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 6 سالہ بچی دونوں بازوں ٹوٹ گئے سانس او...
28/04/2024

شکرگڑھ افسوس ناک خبر ہے

نور کوٹ کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجہ میں 6 سالہ بچی دونوں بازوں ٹوٹ گئے سانس اور دل کی دھڑکن بند ہو گئی
اور سر پر گہری چوٹ آئی ہے

ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر ایمبولینس میں سی پی آر کرتے ہوئے سانس اور دل کی دھڑکن کو بحال کیا اور ٹی ایچ کیو اسپتال شفٹ کر دیا۔ اس ساتھ 16 سالہ عبداللہ کو شدید زخمی حالت میں ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال شکرگڑھ منتقل کر دیا گیا ہے

*السلام علیکم:-* صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے*نیک اولاد**اچھا اخلاق**اور مخلص دوست بھی بہترین رزق میں شامل ہیں...!*
27/03/2024

*السلام علیکم:-*

صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے
*نیک اولاد*
*اچھا اخلاق*
*اور مخلص دوست بھی بہترین رزق میں شامل ہیں...!*

الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی سمارٹ کیشن کیری اپنے معزز کسٹمرز کے لیے سب سے سستے رمضان پیکج متعارف کرا رہا ہے۔ رمضان...
24/02/2024

الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی سمارٹ کیشن کیری اپنے معزز کسٹمرز کے لیے سب سے سستے رمضان پیکج متعارف کرا رہا ہے۔ رمضان کی بابرکت ساعتوں میں اپنے پیارے عزیز و اقارب اور ارد گرد حقدار لوگوں کے لیے سب سے سستے پیکج بنانے کے لیے رابطہ کریں ۔

Address

Shakargarr
54000

Telephone

+923008800425

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakarghar News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakarghar News Network:

Share