12baramanga

12baramanga BA

خواجہ آصف کی ٹویٹ کے بعد ٹرانسفارمر رپئیر کروانے والا اور گاؤں سے 80 ہزار روپے کھٹے کرنا والا ملزم شبیر گرفتار مقدمہ درج
01/06/2026

خواجہ آصف کی ٹویٹ کے بعد ٹرانسفارمر رپئیر کروانے والا اور گاؤں سے 80 ہزار روپے کھٹے کرنا والا ملزم شبیر گرفتار مقدمہ درج

سائفر لیک    #سائفر
19/05/2026

سائفر لیک #سائفر

حکومت پنجاب کا ایک اور ڈرامہ:-داد رسی و انصاف کی راہ میں ایک اور رکاوٹ۔انصاف کے قتل عام کی طرف ایک اہم پیش رفت۔خبر ہے کہ...
13/04/2026

حکومت پنجاب کا ایک اور ڈرامہ:-
داد رسی و انصاف کی راہ میں ایک اور رکاوٹ۔
انصاف کے قتل عام کی طرف ایک اہم پیش رفت۔
خبر ہے کہ پنجاب کےتھانوں میں نیا قانون متعارف کروایا جا رہا ھے کہ جس کے تحت بغیر بایومیٹرک تصدیق کسی بھی تھانہ میں کوئی انٹری نہیں ہوگی۔
جی ہاں اطلاعات کے مطابق پنجاب میں تھانہ کلچر کی تبدیلی کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے تمام پولیس اسٹیشنوں میں بایومیٹرک ویریفیکیشن کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
نئے نظام کے تحت بغیر بایومیٹرک تصدیق کے نہ کوئی مدعی درج ہوگا، نہ کوئی ملزم کیس میں شامل ہوگا اور نہ ہی کوئی گواہ ریکارڈ پر آئے گا۔
مختصر یہ کہ انگوٹھا نہیں تو انٹری نہیں۔
حکومت کا دعوہ ہے کہ اس نظام کے نفاذ سے جعلی ایف آئی آر، فرضی گواہ اور بناوٹی مقدمات درج کرنا انتہائی مشکل ہو جائے گا۔ ہر انٹری مکمل طور پر ڈیجیٹل اور ٹریس ایبل ہوگی جس سے شناختی دھوکہ دہی اور ہیرا پھیری کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی۔
جبکہ اصل حقیقت یہ ہے کہ اس نظام سے شکایات آدھی سے بھی کم رہ جائیں گی، مقصد صرف عوام کو داد رسی اور انصاف سے دور رکھنا ھے۔
نہ زیادہ شکایات ہوں گی نہ زیادہ مقدمات۔۔
فرض کریں آپ پر کوئی مقدمہ درج ھے تو آپ خود ہی اپنے ساتھ ہوئے جرم کی شکائیت لے کر تھانہ میں نہیں جائیں گے کیونکہ آپکی شکائیت سے پہلے ہی آپکو ہی دھر لیا جائے گا۔
اور اگر آپکی لا علمی میں آپ کسی مقدمے میں نامزد ہوئے تو آپ ادھر ہی گرفتار ہو جائیں گے۔
اب ہر شخص تھانہ رجوع کرنے سے پہلے اپنا سی آر او چیک کروائے گا اور اس کے لئے بلیک مارکیٹ سے سارا پیسہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لوگ ہی اکٹھا کریں گے۔
اور مقدمہ کے تاخیر سے اندراج کی وجہ سے مقدمے کا بیڑہ غرق۔ خس کم جہاں پاک۔
نہ ہو گا بانس ۔ نہ بجے گی بانسری۔
شنید ہے کہ پنجاب بھر کے تمام تھانوں میں یہ سسٹم 7 دن کے اندر فعال کرنا لازمی ہے اور افسران کو اسی مدت میں تعمیلی رپورٹ بھی جمع کروانی ہوگی۔
افسوس کیا طرز حکمرانی ھے۔


بی پازیٹیو بلڈ کی 3 عدد پیکٹ کی ضرورت شیخ زید ہسپتال لاہوربی پازیٹیو بلڈ کی 3 عدد پیکٹ کی ضرورت شیخ زید ہسپتال لاہور0310...
31/03/2026

بی پازیٹیو بلڈ کی 3 عدد پیکٹ کی ضرورت شیخ زید ہسپتال لاہور
بی پازیٹیو بلڈ کی 3 عدد پیکٹ کی ضرورت شیخ زید ہسپتال لاہور
03107784544

🚨 ایران کا بڑا اعلان: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی–اسرائیلی حملوں میں شہید، 40 روزہ سوگ کا اعلان"شدید غم اور تاری...
01/03/2026

🚨 ایران کا بڑا اعلان: سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای امریکی–اسرائیلی حملوں میں شہید، 40 روزہ سوگ کا اعلان

"شدید غم اور تاریخی موڑ کے ساتھ ایران نے اعلان کر دیا ہے کہ
سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی مشترکہ حملوں میں شہید ہو گئے ہیں۔"

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق یہ حملہ ایران کی اعلیٰ قیادت، فوجی تنصیبات اور حساس مقامات کو نشانہ بنانے والی ایک بڑے پیمانے کی کارروائی کا حصہ تھا۔ 

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق:

🟥 ملک بھر میں 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان
🟥 7 دن کی عام تعطیل
🟥 عوام سے اتحاد اور صبر کی اپیل

رپورٹس کے مطابق حملوں میں ایرانی اعلیٰ عسکری اور سیکیورٹی قیادت کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس سے ملک کو ایک بڑے قیادت کے خلا کا سامنا ہو سکتا ہے۔ 



⚠️ خطے میں خطرناک موڑ

عالمی ذرائع کے مطابق خامنہ ای کی ہلاکت مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کا ایک بڑا موڑ قرار دی جا رہی ہے، کیونکہ وہ 1989 سے ایران کے سب سے طاقتور رہنما تھے اور ریاستی، عسکری اور نظریاتی نظام پر مکمل اختیار رکھتے تھے۔ 

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد:

⚠️ ایران میں قیادت کا بحران پیدا ہو سکتا ہے
⚠️ خطے میں جنگ مزید پھیلنے کا خدشہ
⚠️ عالمی تیل مارکیٹس اور سکیورٹی صورتحال متاثر ہونے کا امکان



🌍 عالمی ردعمل

اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے بعد خطے میں فوری کشیدگی بڑھ گئی ہے اور ایران کی جانب سے مختلف ممالک میں جوابی حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جس سے مشرقِ وسطیٰ میں مکمل علاقائی جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ 

اقوام متحدہ سمیت عالمی اداروں نے صورتحال پر تشویش
کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے۔"
#ایران

28/02/2026

ایرانی شاہد ڈرون یا مزائل دبئی میں برج خلیفہ کے قریب سے ٹکرا گیا۔
#ایران

23/02/2026

رائیونڈ میں 15 پر کال کی خواتین استادزہ نے مدد کیلۓ لیکن ایس ایچ او نے الٹا ان کو ہی ہراساں کرنا شروع کر دیا بعد میں وزیر تعلیم نے نوٹس لیا ایس ایچ او معطل ہوا لیکن پھر بہال ہو کر ایس ایچ او لگ گیا

23/02/2026

کوٹ چھٹہ میں انسانیت کی تذلیل، پرائس کنٹرول مہم کے دوران اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ کی کارروائی تنازعے کا شکار، دوکانداروں کو رسیوں سے باندھ کر کچرا اٹھانے والے لوڈر رکشوں میں بٹھا کر شہر بھر کا چکر لگوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

22/02/2026

ہیلتھ کی 1056 میلا نا تھا جو کوئی ریسیو ہی نہی کرتا سب سفارشی اعلی افیسر کی سر پرستی میں
پینک بٹن دبانہ تھا یا 15یا 1787 پر کال کرنی تھی 🥹 ساری میڈیا پر کہنے کی باتیں ہیں پولیس ٹھیک نہی ہو سکتی تفتیشی ہو ایس ایچ او ہو جو سب سے زیادہ بدتمیز بدمعاش ہو اس کو ہی لگایا جاتا ہے شریف آدمی تو جنرل ڈیوٹی کرتے ہیں اور باڈی کیمرہ کی بات وہ غیر قانونی کام کرتے وقت بند یا خراب وغیرہ کر لے گی ویسے بھی ہر تھانہ میں کیمرے نصب ہیں سیف سٹی کی طرح ویڈیو ہی نہی ملتی باڈی کیم تھانے میں جانے پر عوام کے شولڈر پر بھی ہونا چاہیےاور اسکی لائیو ویڈیو آیڈیو کوعدالت و میڈیا وعوام کو بھی رسائی ہو اور پینک بٹن کے قریب سنتری بٹھا دی گی جو ایف آئی آر کی دھمکیاں دے کر روکے گا 😳 15والوں کو خود کال کرو بار بار تب بھی کوئی نہیں آتا۔ اگر آ بھی جائے تو الٹا فون کرنے والے کو پکڑ کر ڈالے میں بٹھا کر حوالات میں بند کردیتے ہیں اور تھانہ جا کر کنفرم ہے کہ جھوٹی کال کا یا کوئی اور پرچہ دے گے۔ہونا تو یہ چاہیے کہ عوام 15 پر مدد کیلۓ کال کرتی ہے ساتھ لے کر جانے کے بجاۓموقع پر ہی معملات کو سن کر حل جاۓ
ان اقدام سے کیا ہوگا۔
پہلے نظام کو ٹھیک کرو لوگ ایسے بھرتی کرو جو درد دل رکھنے والے نیک لوگ ہوں۔
ان کا نفسیاتی ٹیسٹ لو جس میں بندے کا پتہ لگے کے وہ کتنا رحم دل ہے یا ظالم ہے۔
سب سے پہلے جن پولیس والوں پر ایف آئی آرذ ہیں محکمانہ سزا یافتہ ہیں ان سب کو نوکری سے فارغ کر دیا جاۓ اور پھر
ہر پولیس والے کی وردی پر اس ایک خاص نمبر ہو اور ایک ایپ بناؤ جس پر ہر پولیس والے کو لوگ ریٹ کرسکیں جیسے ہم فوڈ ڈلیوری والے کو ریٹ کرتے ہیں جس بھی پولیس والے کی نیگٹیو زیادہ ہو کم از کم کسی بھی اہم عہدے پر نہ لگایا جاۓ اور آئندہ مکمل پابندی ہو اسے نا صرف نوکری سے برخاست کریں بلکہ اس کے خلاف جرمانہ بھی عائد کریں اور آئندہ کسی محکمہ میں نوکری نہ ملےیا پھر ایک شکایت پر کم سزا دوسری پر معطل اور جن پر نئ و پرانی ایف آئی آر ہے کریمینل ریکارڈ پر ڈسمس فرام سروس اور سیاسی اصل و رسوخ ختم ہونا چاہئے اور کوئی افسران بالا اسر انداز ہو تو سخت کاروائی ہو اور یہ بڑے افسر جو پولیس میں بھی کمانڈر ہوتے ہیں پھر اینٹی کرپشن میں وہی آ جاتے ایف آئی اے میں بھی نیب میں بھی ریلوےمیں بھی نارکوٹیکس میں بھی یہ افسر ایک ہی محکمہ میں رہے اور پھر دوسرا محکمہ ان کے خلاف درخوات سنے پھر میرٹ کرے سب کیلۓ ہو چھوٹے بڑے افسر کیلۓ ہو یہ کوئی ایک محکمہ کیلۓ نہی ہر محکمہ کیلۓ ہونا چاہیے

21/02/2026

وومین پولیس مین پولیس سے رشوت مانگتے ہوۓ

Address

Shakargarr

Telephone

+923023395496

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 12baramanga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 12baramanga:

Share

Category