01/10/2025
🔴 کراچی: گلشن معمار اٹک پمپ کے قریب فائرنگ
چھیپا ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 1 بچہ جاں بحق جبکہ 1 بچہ زخمی ہوگیا۔
جاں بحق بچے کی شناخت عباس ولد نامعلوم (عمر 15 سال) اور زخمی کی شناخت یاسین شاہ ولد عارف (عمر 5 سال) کے نام سے ہوئی۔
چھیپا ایمبولینس کے ذریعے دونوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔
📞 چھیپا ایمبولینس: 1020
✅ |
📲 مزید اپ ڈیٹس کے لیے جوائن کریں:
👉 اتحاد میڈیا کراچی واٹس ایپ چینل (میاں زین)
🔗 https://whatsapp.com/channel/0029Vb6Urt960eBdoczosx1p