Learn German With Neelay

Learn German With Neelay The advertising at its best. we are the best business solutions for your business.

21/10/2024


20/10/2024

Where are you rest of page members?

19/10/2024

Is anyone interested to Learn German language?
Comment here if anyone interested
We will arrange free online classes

30/06/2024

ہیملیٹ: تدفین کے بعد لاش کو گلنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
گورکن: اس دور میں لوگ مرنے سے پہلے سڑ جاتے ہیں.

ہیملیٹ - شیکسپیئر
#نیلم ملک 👀

29/06/2024

dy India

26/06/2024

غلطی سے چلا گیا ہوگا
شوکت تھانوی کی جب پہلی غزل چھپی تو انہوں نے رسالہ کھول کر میز پر رکھ دیا تاکہ آنے جانے والے کی نظر پڑتی رہے۔ مگر شامت اعمال سب سے پہلے ان کے والد صاحب کی نظر پڑی انہوں نے یہ غزل پڑھتے ہی ایسا شور مچایا گویا کہ چور پکڑ لیا ہو۔ والدہ صاحبہ کو بلا کر انہوں نے کہا آپ کے صاحبزادے فرماتے ہیں۔

ہمیشہ غیر کی عزت تیری محفل میں ہوتی ہے
تیرے کوچے میں جا کر ہم ذلیل و خوار ہوتے ہیں
میں پوچھتا ہوں یہ وہاں جاتا ہی کیوں ہے کس سے پوچھ کر جاتا ہے؟
والدہ بیچاری خوفزدہ آواز میں بولیں۔
”غلطی سے چلا گیا ہو گا"😒
#نیلم ملک 👀

24/06/2024

معروف روسی مصنف و ناول نگار لیو ٹالسٹائی نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا
اُس شخص نے خوب گالیاں دیں، جب وہ خاموش ہوا تو ٹالسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ "میں ٹالسٹائی ہوں"
وہ شخص شرمندہ ہوا اور کہا کہ "کاش آپ پہلے اپنا تعارف کرواتے"
ٹالسٹائی نے کہا کہ "آپ اپنا تعارف کروانے میں بہت مصروف تھے اس لئے مجھے موقع نہیں ملا "۔
Copied
#نیلم ملک 👀

12/03/2024



03/09/2023

Hi we are Digital Growth Mechanics,an advertising agency.we are best business solution for your business.

Address

Shakargarr
51800

Telephone

+923144670682

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn German With Neelay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Learn German With Neelay:

Share