Shakargarh News

Shakargarh News شکرگڑھ کی ہر خبر پر نظر

04/09/2026

الحمدللہ ہم مسلمان ہیں ❤️

03/09/2026

کوٹلی کے قریب نالہ بئیں میں گزشتہ روز ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے اپریشن اج دوسرے روز ریسکیو نےشروع کر دیا ہے سرچ اپریشن رات اندھیرے کے باعث مکمل نہ ہونے کی وجہ سے لواحقین کو شدید پریشانی کا سامنا رہا ہے اس وقت دوبارہ اپریشن ہے۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق کہ تلاش کر لیا جائے گا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَایک رزلٹ جو خوشی کے بجائے آنکھیں نم کر گیا 💔ستیانہ کے 39 گ ب کے یسین بھٹی (بو...
02/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ایک رزلٹ جو خوشی کے بجائے آنکھیں نم کر گیا 💔

ستیانہ کے 39 گ ب کے یسین بھٹی (بورڈ آفس والے) کے بیٹے کا نہم جماعت کا آج رزلٹ جاری ہوا، جس میں اس نے 532 نمبر حاصل کیے۔

افسوس کہ آج جب اس کی کامیابی کا نتیجہ سامنے آیا تو وہ اس دنیا میں موجود نہیں تھا۔ 21 اگست 2026 کو ایک افسوسناک ٹریفک ح ا د ث ہ کے بعد وہ اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔

532 نمبر اس کی محنت، قابلیت اور روشن مستقبل کے خوابوں کی گواہی دے رہے ہیں۔ یہ رزلٹ اس کے والدین کے لیے یقیناً فخر کا لمحہ بھی ہے اور ایک نہایت یادگار لمحہ بھی۔

کاش آج وہ خود اپنا رزلٹ دیکھتا اور اپنے والدین کے ساتھ اس کامیابی کی خوشی مناتا۔ 💔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین 🤲

02/09/2026

🚨 بس میں سفر کرنے والے ہوشیار!
سفر کے دوران کہیں آپ بھی فراڈ یا واردات کا شکار نہ بن جائیں!

01/09/2026

خبردار،ہوشیار!
مارکیٹ میں نیا گروپ سامنے آگیا، ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہوشیار ہو جائیں گے

نوٹ ایک موبائل ملا ہے تاج پلازے کے سامنے سے   موبائل کا ڈبہ دکھا کے اپنا موبائل لے جائے0300.7116519
01/09/2026

نوٹ
ایک موبائل ملا ہے تاج پلازے کے سامنے سے موبائل کا ڈبہ دکھا کے اپنا موبائل لے جائے
0300.7116519

01/09/2026
*شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے*زیارت (بلوچستان) میں دہشتگرد حملے میں کیپٹن ضیاء اللّٰہ سمیت 5 جوان جام شہادت نوش ک...
01/09/2026

*شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے*

زیارت (بلوچستان) میں دہشتگرد حملے میں کیپٹن ضیاء اللّٰہ سمیت 5 جوان جام شہادت نوش کرگئے

شہداء میں حوالدار سمیع اللہ، لانس نائیک نوروز، لانس نائیک شکیل اور سپاہی سجاول شامل

نااہلی پر بڑا ایکشن ⚡نارووال ضلع میں واپڈا سے متعلق عوامی شکایات اور نااہلی کا نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپکو ن...
31/08/2026

نااہلی پر بڑا ایکشن ⚡

نارووال ضلع میں واپڈا سے متعلق عوامی شکایات اور نااہلی کا نوٹس لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر گیپکو نے ایس ای نارووال اور ایکسئن کنسٹرکشن کو معطل کر دیا

Address

Shakargarh
Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakargarh News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share