01/12/2025
رانا محسن اور رانا اسلام کی جانب سے میڈیا براڈکاسٹر کو چار ہزار کا کیش پرائز دیا گیا تھینکس 🌹❤️💖💝
پہلا چوہدری مبشر گجر براڈکاسٹرز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹورنامنٹ سپانسرز: چوہدری مبشر گجر , چوہدری طیب بابا
فرسٹ پرائز: 20,000 روپے
سیکنڈ پرائز: 10,000 روپے
بیسٹ بیٹسمین: 2000 روپے
بیسٹ باؤلر: 2000 روپے
ایونٹ مینیجر: رانا اسلام