
03/06/2025
اے انسان! تمہیں کیا حق پہنچتا کہ تم کراما کاتبین والا کام کرو لوگوں کے معاملات لکھتے جانتے رہو۔ خدا کے کاموں میں مداخلت کیوں کی جاتی وہ اللہ جس نے سب کے اعمال کا حساب لینا ہے تم کیوں کبھی مذہبی کبھی ملکی کبھی معاشرتی معاملات کا تعاقب کرتے ہوئے انسانوں کی جانوں سے کھیلتے رہتے ہو ۔۔۔۔آج یہ بات افسوس سے لکھنا پڑ رہی ہے کہ اس پاکستانی معاشرے میں آخر عورت ذات محفوظ کیوں نہیں۔۔۔؟؟؟؟؟
ثنا یوسف مرحومہ اللہ آپ کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین