
17/09/2025
شکرگڑھ کا مشہور و معروف "باندری ٹائم" نارووال ٹریفک پولیس کے کیمروں کی زد میں۔
ٹریفک پولیس سپیڈ مانیٹرنگ ٹریکنگ سسٹم کے ذریعے اوور سپیڈ بسوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لا رہی ہے۔ اوور سپیڈنگ حادثات کا باعث بنتی ہے جسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔