
28/01/2025
پہلا لکی ڈرا Honda CG125 ان شاءاللّٰہ 22 مارچ کو نکالا جائے گا۔ ٹوٹل ممبران کی تعداد 200 ہو گی۔ جس نے بھی کمیٹی شروع کرنی ہے، وہ جلدی سے جلدی اپنی پہلی کمیٹی جمع کروا کر کمیٹی کی رسید حاصل کر لے۔ کمیٹی جمع کروانے کے بعد تمام ممبران کو واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا۔
ہر مہینے ایک ممبر کو لکی ڈرا کے ذریعے نیا Honda CG125 دیا جائے گا اور اس ممبر کی باقی تمام کمیٹیاں ختم ہو جائیں گی۔ لکی ڈرا کی ویڈیو ہر مہینے واٹس ایپ گروپ میں بھی شامل کی جائے گی۔
جن ممبران کا لکی ڈرا نہیں نکلے گا، کمیٹی کے اختتام پر ان تمام ممبران کو نیا Honda CG 125 دیا جائے گا، جو ممبر Honda CG125 کی جگہ اپنی جمع شدہ تمام رقم واپس لینا چاہے تو اس کو تمام جمع شدہ رقم واپس کر دی جائے گی۔