A ONE News HD

A ONE News HD A ONE News HD . ہر خبر سچ کے ساتھ

حسن علی نے ٹی ٹوٸنٹی کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 12 ویں  پاکستانی بولر بن گٸے
23/02/2023

حسن علی نے ٹی ٹوٸنٹی کرکٹ میں 200 وکٹیں حاصل کرنے والے 12 ویں پاکستانی بولر بن گٸے

نوشہرہ ورکاں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر مان کی طرف سے تمام میڈیکل اور تمام عملہ کے لٸے آگ سے بچاو کی عملی تر...
23/02/2023

نوشہرہ ورکاں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر مان کی طرف سے تمام میڈیکل اور تمام عملہ کے لٸے آگ سے بچاو کی عملی تربیت کا اہتمام کیا گیا

23/02/2023

لاہور ہاٸی وے رنگ روڑ ٹریفک پولیس کی کرپشن عروج پر ڈراٸیور حضرات پریشان

گوجرانوالہ ریسکیو1122 کی ایمبولینس میں خاتون کے ہاں بچے کی کامیاب پیدائش ہوٸی
23/02/2023

گوجرانوالہ ریسکیو1122 کی ایمبولینس میں خاتون کے ہاں بچے کی کامیاب پیدائش ہوٸی

لاہور لیسکو کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
01/02/2023

لاہور لیسکو کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

01/02/2023

پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل کنگز کی چٸیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات

گوجرانوالہ رزق بانٹنے سے کم نہیں ہوتا ہمیشہ رزق بڑھتا ہے ڈاکٹر اسد امتیاز
31/01/2023

گوجرانوالہ رزق بانٹنے سے کم نہیں ہوتا ہمیشہ رزق بڑھتا ہے ڈاکٹر اسد امتیاز

31/01/2023

گوجرانوالہ ایس ڈی او لدھیوالہ وڑائچ کے خلاف واپڈا آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ دونوں طرف سے بلاک کردیا

نوشہرہ ورکاں اولکھ باٸیکے میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ریلی نکالی گٸی
27/01/2023

نوشہرہ ورکاں اولکھ باٸیکے میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ریلی نکالی گٸی

27/01/2023

لاہور فضل کالونی بند روڑ کے علاقے میں محکمہ واسا کا عملہ نکھٹو بن گیا

27/01/2023

نوشہرہ ورکاں مظلومیت کا رونا رونے والی خواتین فراڈیوں کا ٹولہ نکلا حسن پرویز

Address

Shalamar Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A ONE News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share