sajid khan official

sajid khan official politician , comedies, dramas

06/10/2024

‏وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے پی اسمبلی میں موجود۔

‏آئی جی اسلام آباد رینجرز کے ساتھ کے پی ہاؤس میں داخل ہوا - علی امین گنڈاپور
06/10/2024

‏آئی جی اسلام آباد رینجرز کے ساتھ کے پی ہاؤس میں داخل ہوا - علی امین گنڈاپور

‏سمجھدار لوگوں کو احساس ہے کہ جبر کے خلاف جنگ سمجھ بوجھ سے لڑی جاتی ہے۔ میرے اور دیگر کیلیے آسان تھا کہ ڈی چوک پر نمودار...
06/10/2024

‏سمجھدار لوگوں کو احساس ہے کہ جبر کے خلاف جنگ سمجھ بوجھ سے لڑی جاتی ہے۔ میرے اور دیگر کیلیے آسان تھا کہ ڈی چوک پر نمودار ہو کر گرفتار ہو جاتے۔ چند لمحوں کی خود نمائی اور پھر جیل میں خاموشی۔ یہ مجھے سونپی گئی ذمہ داری اور تجربے سے بیوفائی ہوتی، سلمان اکرم راجہ

06/10/2024

‏یا ہم تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے یا ہمیشہ کے لئے کھو جائیں گے، اپنی طاقت پہچانو اور اپنے حق کے لئے نکلو!

‏کیا فرا ڈ حکومت ہے۔ ہر بات میں جھوٹ۔۔۔۔
06/10/2024

‏کیا فرا ڈ حکومت ہے۔ ہر بات میں جھوٹ۔۔۔۔

‏"تحریک انصاف کے دور حکومت کے آخری ماہ میں سندھ ہاؤس میں خرید و فروخت ہوتی رہی، عمران خان کے علم میں تھا لیکن انہوں نے و...
06/10/2024

‏"تحریک انصاف کے دور حکومت کے آخری ماہ میں سندھ ہاؤس میں خرید و فروخت ہوتی رہی، عمران خان کے علم میں تھا لیکن انہوں نے وفاقی پولیس کو سندھ ہاؤس میں چھاپہ مارنے کا حکم نہیں دیا۔ کیونکہ یہ سندھ پر وفاق کے حملے کے مترادف تھا، آج KP ہاؤس میں حملہ ہوگیا، گویا راستہ کھل گیا۔" ہرمیت سنگھ

06/10/2024

‏ایڈوکیٹ جنرل پشاور ہائی کورٹ پہنچ چکے ہیں،علی امین کی بازیابی کی سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔

‏"حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ عمران خان کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔عوام نے اپنا راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا ہے ، پُ...
06/10/2024

‏"حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ عمران خان کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔عوام نے اپنا راستہ خود متعین کرنا شروع کر دیا ہے ، پُرامن احتجاج کو اب بلوچستان تک وسعت دیں گے۔"محمود خان اچکزئی

‎ ‎ ‎

06/10/2024

‏ڈی چوک کے تازہ مناظر، تحریک انصاف کے کارکن پرجوش اور نعرے بازی

‎ ‎ ‎ ‎ ‎

‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین  گنڈاپور  کا مبینہ اغواء: انصاف لائرز فورم کا آج ہی پشاور ہائیکورٹ میں  توہین عدالت درخو...
06/10/2024

‏وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا مبینہ اغواء: انصاف لائرز فورم کا آج ہی پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت درخواست دائر کرنے کا فیصلہ۔۔ چھٹی کے روز ہی پشاور ہائیکورٹ کھلنے کاامکان

‏"پیر کے دن اپ لوگوں نے عمران خان کے پاؤں پکڑنے جانا ہے ، خیبر پختون خواہ ہاؤس ہمارے صوبے کی عوام کا گھر ہے، پختون اپنے ...
06/10/2024

‏"پیر کے دن اپ لوگوں نے عمران خان کے پاؤں پکڑنے جانا ہے ، خیبر پختون خواہ ہاؤس ہمارے صوبے کی عوام کا گھر ہے، پختون اپنے گھر کی توہین معاف نہیں کرتے ۔ دو بجے کا احتجاج اور صوبائی اسمبلی کا اجلاس" شاہد خٹک

06/10/2024

‏اب آپ کو ہم مقابلہ کر کے دکھائیں گے!

06/10/2024
‏🔥امریکی صدر کا حیرت انگیز انکشاف۔۔🔥عمران خان کی حکومت کو گرانے کیلئے پاکستانی آرمی چیف آن بورڈ تھاموجودہ حکومت بہت کرپٹ...
06/10/2024

‏🔥امریکی صدر کا حیرت انگیز انکشاف۔۔

🔥عمران خان کی حکومت کو گرانے کیلئے پاکستانی آرمی چیف آن بورڈ تھا

موجودہ حکومت بہت کرپٹ ھے۔۔۔
امریکی صدر کا خطاب

‏"دوست پوچھ رہے ہیں دھرنے سے حاصل کیا کرنا ہے۔ عمران خان اور تمام معصوم پارٹی ورکرز کی رہائی ، چیف جسٹس کے لئے جسٹس منصو...
06/10/2024

‏"دوست پوچھ رہے ہیں دھرنے سے حاصل کیا کرنا ہے۔ عمران خان اور تمام معصوم پارٹی ورکرز کی رہائی ، چیف جسٹس کے لئے جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن ، آٹھ فروری کو لوٹا ہوا الیکشن سیٹیں واپس۔ پاکستان میں آئین کی مکمل عملداری"شہباز گل

‏انہی ماؤں کی دعاؤں سے یہ ملک آزاد ہو گا انشاءاللہ
06/10/2024

‏انہی ماؤں کی دعاؤں سے یہ ملک آزاد ہو گا انشاءاللہ

‏"یہ کون ہے؟ وہ جو کہتی تھی مفاہمت سے پہلے مزاحمت ہو گئی؟ تمہارے سازشی باپ نے ایک جنرل خریدا تھا، یہاں لوگوں نے  سڑکوں پ...
06/10/2024

‏"یہ کون ہے؟ وہ جو کہتی تھی مفاہمت سے پہلے مزاحمت ہو گئی؟ تمہارے سازشی باپ نے ایک جنرل خریدا تھا، یہاں لوگوں نے سڑکوں پہ نکل کے تمہارے خریدے ہوے جرنیلوں کو چیلنج کر دیا ہے"معید پیرزادہ

05/10/2024

‏احتجاج جاری رہے گا اور مزید زور پکڑے گا، تحریک انصاف اور عوام کا فیصلہ!

Address

Shangla Bair Kamach
Shangla
01913

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sajid khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to sajid khan official:

Videos

Share

Category