12/08/2026
حبُّ الوطنِ من الإيمان 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ مملکتِ خداداد پاکستان کو ہر قسم کے ظاہری و باطنی شر، فتنہ و فساد اور آفات سے محفوظ فرمائے، پاکستان کو امن، سلامتی، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲🇵🇰