Abdul Malik PTI Shangla

Abdul Malik PTI Shangla 💚 PTI | Shangla
Awam Ki Awaz • Haq Ki Baat

01/08/2026

کوئٹہ کوئلہ کان سانحہ ۔ لوگوں میں شدید غم و غصہ، شہباز شریف پر لعن طعن۔

#𝗦𝗵𝗮𝗻𝗴𝗹𝗮

01/08/2026

آپ نواز شریف کو اگر برطانیہ کا وزیرِ اعظم بھی بنا دیں تو برطانیہ بھی اگلے دس سال میں مقروض ہوجائے گا
عمران احمد خان نیازی کے تاریخی الفاظ 💀

31/07/2026

🤐💔💔

31/07/2026
30/07/2026

کوئلہ کان ریسکیو آپریشن جاری،واقعہ کیسے ہوا موقع پر موجود ٹیم نے کیا دیکھا؟

پی ڈی ایم اے کے مطابق سورینج میں گیس دھماکے سے متاثرہ کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن جاری ہے،کوئلہ کان میں جاں بحق کان کنوں کی تعداد 7 ہوگئی باقی 25 کان کنوں کو ریسکیو کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔

30/07/2026

کوئٹہ یو زل بیا پہ اور کی۔ خو گلان ئی دہ شانگلی وسیزل 🥹

30/07/2026

شانگلہ
سانحہ کوئٹہ

پاکستان تحریک انصاف شانگلہ تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے

متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ھیں

پی ٹی آئی شانگلہ تمام سیاسی سرگرمیاں تین تک معطل کرنے کا اعلان کرتی ھے
پاکستان تحریک انصاف شانگلہ کا کوئٹہ کوئلہ کان حادثے پر اظہارِ افسوس اور بلوچستان کی صوبائی حکومت سے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی درخواست کرتی ہے

کوئٹہ کے نواحی علاقہ سورینج (اسپن کاریز) میں کوئلہ کان شانگلہ سے تعلق رکھنے والے متعدد کانکن کوئلہ کان میں

گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ میں پھنسے ہوئے ہیں

پاکستان تحریک انصاف شانگلہ کوئٹہ کے علاقہ اسپن کاریز میں کوئلہ کان کے اندر پیش آنے والے دلخراش دھماکے اور اس کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج، غم اور دلی افسوس کا اظہار کرتی ہے,

یہ حادثہ اس لحاظ سے انتہائی دلخراش ہے کہ اس میں جان بحق اور پھنسنے والے متعدد کان کنوں کا تعلق شانگلہ سے ہے۔

​پی ٹی آئی شانگلہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے

جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی اور تاحال کان میں پھنسے ہوئے افراد کی بحفاظت بازیابی کے لیے دعا گو ھیں

پی ٹی آئی شانگلہ صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سے اپیل کرتی ہے کہ بلوچستان حکومت کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کریں کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو آپریشن کی سرگرمیوں کو مزید تیز کریں تاکہ کوئلہ کان میں پھنسے ہوئے تمام مزدوروں کو جلد از جلد نکالا جا سکے۔

پی ٹی آئی شانگلہ غم کی اس گھڑی میں اپنے کان کن بھائیوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ برابر کی شریک ھے
پی ٹی آئی شانگلہ غم کی اس گھڑی میں اپنے تمام سیاسی پروگرامز ملتوی کرتی ہے اور تین دن سوگ کا اعلان کرتی ہے

ضلعی صدر لیاقت علی یوسفزئی
ضلعی جنرل سیکرٹری انجنئیر امتیاز خان

حافظ اسلام زادہ یوسفزئی
ترجمان پی ٹی آئی شانگلہ
Shaukat Yousafzai
Liaqat Ali Yousafzay

Address

Shangla

Telephone

+966578303132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Malik PTI Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Malik PTI Shangla:

Shortcuts

Share

Category