Ikram Yousafzaii

Ikram Yousafzaii اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ
اے رب !ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں

14/10/2025
14/10/2025

I gained 87 followers in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

صبح الخير ❤️
26/10/2024

صبح الخير ❤️

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی، لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں۔جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے 🥺🥀🖤
26/07/2024

زندگی چھوٹی نہیں ہوتی، لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں۔جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے 🥺🥀

🖤

01/03/2024

ھم زندگی بہتر ہونے کی امید میں بیٹھے رہتے ہیں جیسے بسترِ مرگ پر پڑے مریض کے لواحقین اس کی صحت یابی کے لیے کسی معجزے کا انتظار کرتے ہیں۔🙂 🍁
IK…🖤

22/02/2024

‏میں گواہی دیتا ہوں کہ اللّه کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور حضرت محمد ﷺ اللّه کے آخری نبی اور رسول ہیں‏❤️

Happiness would be meaningless if sadness didn’t exist_❤️
22/01/2024

Happiness would be meaningless if sadness didn’t exist_❤️

08/12/2023

22 دسمبر بروز جمعہ شام 3 بجے پورے ملک کے پاکستانی بلکہ پوری دنیا کے اورسیز تمام کی بورڈ واریئرز ایک ساتھ ڈی پی چینج کرینگے اور مشترکہ طور پہ تحریک انصاف کا پرچم بطور ڈی پی لگائینگے ، تمام واٹس ایپ ، ٹوئٹر ، فیسبک ، ٹک ٹاک اکاؤنٹس پہ ایک ہی سرخ سبز ڈی پی لہرائیگی جیسا کہ ہم نے مل کر 26 جون کو کیا تھا ، اس کے بعد شام 4 بجے پرچم لہراؤ مہم کے فائنل فیز کا ملک گیر آغاز ہوگا سب دوستوں سے درخواست ہے اس مہم میں حصہ ڈالیں پاکستان کی خاطر خان کی خاطر 🫡

Address

Shangla

Telephone

+971567217851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram Yousafzaii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikram Yousafzaii:

Shortcuts

Share