Awaz News Shangla آواز نیوز شانگلہ

Awaz News Shangla آواز نیوز شانگلہ ہمارا پیج اور یو ٹیوب چینل نیوز اور عوام کے مسائل کیلئے Visit Shangla Health Website

28/06/2025

🇵🇰 سوات کی سیاحت: ایک دردناک واقعہ اور حکومتی ذمہ داری

🔍 کیا ہوا؟

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد سیلابی پانی میں بہہ گئے؛ جن میں کئی بچے بھی شامل تھے۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے، مگر صورتحال کافی سنگین ہے ۔

👥 اموات اور بچے لوگ

ابھی تک باضابطہ تعداد نہیں ملی، لیکن ابتدائی اطلاعات کے مطابق 9 قریبی افراد جاں بحق ہوئے اور دوسروں کو محفوظ نکالنے کی کوششیں جاری ہیں ۔

ریسکیو ٹیمیں متعدد زندگیاں بچانے میں کامیاب رہی ہیں، لیکن مکمل تفصیلات آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔

❓ ذمہ دار کون؟

مقامی انتظامیہ و ضلعی حکومت نے ایڈمنسٹریشن اور محکمہ سیاحت کی طرف سے ناکافی نگرانی اور حفاظتی انتظامات کیے۔

سمندر کی طرح دریاؤں پر، خاص طور پر سیاحتی مقامات پر چوکسی، نشانیاں، ریسکیو اہلکار ہونا ضروری تھے—لیکن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سوات جیسے معروف مقام پر یہ اقدامات یکسر نایاب ہیں۔

🚨 ریسکیو نظام اور فورسز کی موجودگی؟

خیبرپختونخوا کی سرکار کی جانب سے ریسکیو1122 اور پاکستان آرمی کے عملے بعض اوقات تعینات کیے جاتے ہیں؛ مگر ان کی تعداد محدود اور بے ترتیب ہے ۔

کسی مستقل ریسکیو سنٹر یا مسلسل اہلکار دستیاب ہونا چاہیے تھا—جو اب نظر نہیں آتا۔

🧭 عمران خان کے دعوے کہاں گئے؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے سوات سمیت پورے خیبرپختونخوا میں ترقیاتی پروجیکٹس اور سیاحت کے تحفظ کی بات کی تھی، لیکن ان کے وعدوں کا اثر نظر نہیں آرہا—اب ان دعووں کی روشنی ان کے جیل جانے کے بعد ماند پڑ چکی ہے۔

✅ حکومت کا موجودہ اقدام؟

فی الحال سرکاری بیان میں "ریسکیو آپریشن جاری ہے" وغیرہ لکھا گیا، مگر کوئی کلیدی اقدامات یا مستقبل کی حکمتِ عملی سامنے نہیں آئی۔

ایسے واقعات کے بعد بھی نیا فورس یا نگرانی نظام متعارف نہیں کیا گیا؛ البتہ ریسکیو1122 کو بعض مقامات پر بھیجا جاتا رہا۔

✍️

> 📣 سوات سیاحتی حادثہ: انکھوں سے خشک شکوہ
سوات کے دریائے سوات پر ہونے والا حالیہ حادثہ، جہاں 18 سیاح —جن میں بچے بھی شامل تھے— بہہ گئے، ہمیں ایک کڑا سچ بتاتا ہے:

🚨 کچھ افراد جاں بحق، کئی قیمتی زندگیاں بچانے کی جدوجہد جاری

❗ سیاحتی مقامات پر شبانہ چوکسی یا سمندر جیسا نگرانی نظام موجود نہیں!

‼️ ذمہ دار: مقامی انتظامیہ یا محکمہ سیاحت؟ ایسے واقعات کے بعد بھی کوئی مستقل ریسکیو اہلکار یا محکمہ نہیں!

🏛️ عمران خان کے دعوے اب جیل میں دفن—سوات اور خیبرپختونخوا میں ترقیاتی و حفاظتی وعدے میں عملی پیش رفت کہاں؟

🔊 ہمارا مانگ: ریسکیو سنٹر + مستقل نگرانی + واضح حکمت عملی تاکہ سیاح محفوظ رہیں اور مزید صدمے سے بچا جا سکے۔

— پاکستان ہومن رائٹس پروٹیکشن فورم ✊
🌊🛟🇵🇰

🎯 سفارشات:

مسئلہ حل

سیاحتی مقامات پر نگرانی نہ ہونا مستقل ریسکیو1122 اسٹاف + آرمی/ایمرجنسی فورس تعینات
حفاظتی علامات کی کمی والین، سائن بوٗرڈز اور وارننگ لائٹس لگائی جائیں
موقف میں مکمّل خاموشی انتظامیہ کو جوابدہ بنائیں؛ مقامی کمیٹی + میڈیا کو شامل کیا جائے۔ ھیومن رائٹس پروٹیکشن فورم پاکستان

جنگ کے مطابق اسرائیل حملے میں ایرانی چیف آف سٹاف شہید
13/06/2025

جنگ کے مطابق اسرائیل حملے میں ایرانی چیف آف سٹاف شہید

ایران نے اسرائیل پر 100ڈرون سے بہ یک وقت حملہ کردیا اسرائیل وزیراعظم محفوظ مقام پر منتقل
13/06/2025

ایران نے اسرائیل پر 100ڈرون سے بہ یک وقت حملہ کردیا اسرائیل وزیراعظم محفوظ مقام پر منتقل

05/06/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ممبر صوبائی اسمبلی محمد رشاد خان کے چچا شیر شاہ خان رضاء الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 5 جون 2025 دن 11 بجے میرہ میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم اقبال خان، ایاز خان، ناصر خان کے بھائی اور طاہر خان، ڈاکٹر شعیب خان،شوکت خان کے چچا زاد بھائی تھے۔

دنیائے فانی ۔۔۔۔😭😭😭 شمش الحق ، نظام الحق پی ایس ٹی  اور مولانا حفیظالحق کے والد محترم  مولانا امیر رحمان عرف ماسٹر صاحب ...
02/06/2025

دنیائے فانی ۔۔۔۔😭😭😭
شمش الحق ، نظام الحق پی ایس ٹی اور مولانا حفیظالحق کے والد محترم مولانا امیر رحمان عرف ماسٹر صاحب وفات ہو چکا ہے۔ نمازجنازہ کل بروز منگل آبائئ گاوں بٹگرام میں ادا کی جایگی . اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس مے اعلی مقام عطا فرمایے .
آمین .

شانگلہ مندرجہ ذیل پوسٹ اور اسکے ساتھ شانگلہ بار کے جانب سے قانونی نوٹس جس میں نیاز خان شانگلہ سمیت دیگر کئ دوستوں کے نام...
29/05/2025

شانگلہ
مندرجہ ذیل پوسٹ اور اسکے ساتھ شانگلہ بار کے جانب سے قانونی نوٹس جس میں نیاز خان شانگلہ سمیت دیگر کئ دوستوں کے نام شامل ہیں قطعی نظر اس کے کہ پوسٹس شئیر ہوۓ ہیں ویڈیو شئیر ھوئی ھے وغیرہ وغیرہ مگر ھم ڈسٹرکٹ بار کو صرف وکلاء برادری کا مرکز نہیں سمجھتے بلکہ ڈسٹرکٹ بار کو پورے شانگلہ کیلئے ایک بہترین آواز سمیت شانگلہ کے مسائل حل کرنے کا مرکز بھی سمجھتے ہیں ھم ڈسٹرکٹ بار شانگلہ کء وکلاء کو صرف کالا کوٹ پھننے والے مخصوص طبقہ نہیں بلکہ ھر وکیل کو شانگلہ کا سرمایہ بھی سمجھتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ جن جن لوگوں کو میں جانتا ھوں مندرجہ ذیل افراد میں سے اس میں کئ نام میرے جانے پہچانے ہیں اور ان کے ساتھ سیاسی اختلاف راۓ بھی ہوگی مگر یہ لوگ بھی شانگلہ کے معززین ہیں یہ سب شانگلہ کے خاندانی لوگ ہیں بالخصوص ھمارا بڑا اور محسن شانگلہ جس نے ہمیشہ شانگلہ کے غریب اور مظلوم طبقے کی خدمت کی ہے نیازخان شانگلہ اور ان سمیت جرنلسٹ سردار علی یوسفزئی تاج شریف خان عارف خان وغیرہ کے نام بھی شامل ہے یہ میں مناسب نہیں سمجھتا میں اس قضئے میں پڑھنے کے بجائے کہ کیا ھوا کیوں نوٹس دیا گیا وغیرہ مگر شانگلہ بار کے معزز وکلاء سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ بھی شانگلہ کے رھنے والے ہیں ایک طرف اگر بعض مخصوص وجوہات کی بناء پر شانگلہ کا سیاسی کلچر پختون ولی تباہ ھوا ھے تو دوسری جانب آپ کے پاس بہترین فورم موجود ھے اس فورم سے آپ ایسے معاملات سے در گزر کرلیں اور اس نوٹس کو واپس لے لیں تو یہ پختون ولی بھی ہوگی اور اس سے شانگلہ بار کا قد کاٹھ بڑھے گا ھم سب شانگلہ کے لوگ ہیں ہمارا ایک دوسرے سے نظریاتی اختلاف یا راۓ کا اختلاف ہوسکتا ہے مگر عزت رشتہ داری بھائ چارگی ایک دوسرے کے دکھ درد کو سمجھنا مشترک ھے اور ان ھی اقدار کو بڑھا نا چاہئے

وما علینا الاالبلاغ

28/05/2025

جھمپیر اور مضافات میں گرد و غبار کے بعد بارش

28/05/2025

جھمپیر میں شدید گرد و غبار

  #ضلع شانگلہ ولیج کنڈاو میں المناک ٹریفک حادثہ۔جیپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہرے کھائ میں جا گرا۔حادثے میں ایک جان ...
28/05/2025

#
ضلع شانگلہ ولیج کنڈاو میں المناک ٹریفک حادثہ۔جیپ گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہرے کھائ میں جا گرا۔حادثے میں ایک جان ب ح ق اور 7 بندے زخمی ہوئے۔جان ب ح ق ہونے والاسید ظاہر شاہ کا بیٹا، جھانی ملک کا بھائی، اور سلطان شاہ کا چچا زاد بھائی فضل مالک تھے۔
چند دن پہلے فضل مالک کی شادی کی خوشی منائی گئی تھی،
لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا...
شادی کے چند ہی دن بعد فضل مالک ٹریفک حادثے میں شھید یوگئے۔

اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین

 #اطلاع گمشدگیگاؤں سلطانوس گدیزئ بونیر سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ محمد سلمان ولد ضیاء الرحمن 3 مئ 2025 بروز ھفتہ بوقت صب...
26/05/2025

#اطلاع گمشدگی
گاؤں سلطانوس گدیزئ بونیر سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ محمد سلمان ولد ضیاء الرحمن 3 مئ 2025 بروز ھفتہ بوقت صبح 8:00 بجے گھر سے سکول جانے کیلئے نکلا تھا لیکن نہ سکول پہنچا ہے اور نہ ابھی تک گھر واپس آیا ہے۔سلمان کے والدین اور گھر والے انتہائی پریشانی کے عالم میں اسے ڈھونڈ رہے ہیں۔
اگر کسی کو کوئی معلومات ہو تو ان نمبروں پر رابطہ کرے شکریہ۔
03499608524
03708048441

26/05/2025

عادل ولد نقشبر حا جی صاحب کا نمازِ جنازہ آج ہوگا

بلا اخیرعادل نے زندگی کی بازی ہار کر ہمیشہ کےلئے خاموش ہوگئے آج پیر کے دن عصر کے بعد نمازِ جنازہ ہے جن دوستوں نے مدد کرن...
26/05/2025

بلا اخیرعادل نے زندگی کی بازی ہار کر ہمیشہ کےلئے خاموش ہوگئے آج پیر کے دن عصر کے بعد نمازِ جنازہ ہے جن دوستوں نے مدد کرنی ہے لازمی مدد کرے اب صرف بیوا اور یتم بچیاں ہی بے سہارا موت کا انتظار کر تا ہوگا hrpf Pakistan fallowers

Address

Shangla
1111

Telephone

+923329407995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz News Shangla آواز نیوز شانگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz News Shangla آواز نیوز شانگلہ:

Share