Voice of Shangla

Voice of Shangla shangla paradise on Earth

08/09/2025

ایبٹ آبا د ۔ حویلیاں کی حدود ہزارہ موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر نے موٹر کا کو کچل دیا
ایبٹ آباد۔ حادثہ میں دو خواتین سمیت 5 افراد جابحق ہو گئے ۔ پولیس

ایبٹ اباد حادثہ میں موٹر کار میں سوار 5 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ پولیس

ایبٹ آباد ۔ جانبق ہونے والے افراد کی میتیں حویلیاں ہسپتال منتقل کر دی گئیں

05/09/2025

شانگلہ
وہاب خیل کوٹکے کو کنڈاو جئ مانڑئ اقر وخو پٹی سے ملانے والا واحد پیدل پل سیلاب میں بہہ جانے سے عوام اور سکول جانے والے بچوں اور بچیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔عوام کا پل کی فوری تعمیر کا مطالبہ۔

شانگلہ بیلے بابا رابطہ پل ٹوٹنے کے حادثے میں محمد یوسف آف ٹانگی  مٹہ اغوان اس جہاں فانی سے رخصت ھوگئے اللہ تعالٰی انھیں ...
04/09/2025

شانگلہ بیلے بابا رابطہ پل ٹوٹنے کے حادثے میں
محمد یوسف آف ٹانگی مٹہ اغوان اس جہاں فانی سے رخصت ھوگئے اللہ تعالٰی انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین انتہائی شریف النفس انسان تھے

04/09/2025

بیلے بابا میں جنازہ کرکے واپس انے والے افراد کچہ پل کراس کررھے تھے کہ پل کا ایک سائیڈ ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں چار افراد پھنس گئے ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو نکال کر ھسپتال منتقل کردیا

افغانستان کے صوبہ کُنر میں گزشتہ رات زلزلے نے تباہی مچادی ابھی تک 250 سے زائد افراد شھید 500 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان افغا...
01/09/2025

افغانستان کے صوبہ کُنر میں گزشتہ رات زلزلے نے تباہی مچادی ابھی تک 250 سے زائد افراد شھید 500 زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان افغان حکومت

شانگلہ کےلئے ایک اور اندوھناک خبر شانگلہ کے دو پولیس نوجوان طاوس خان ساکن پیچا آلوچ پورن اور فضل کرم ساکن ماچکنڈی چوگا پ...
23/08/2025

شانگلہ کےلئے ایک اور اندوھناک خبر
شانگلہ کے دو پولیس نوجوان طاوس خان ساکن پیچا آلوچ پورن اور فضل کرم ساکن ماچکنڈی چوگا پورن بالاکوٹ مانسہرہ میں روڈ ایکسیڈینٹ میں شھید ھوگئے ھیں
اللہ دونوں کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

23/08/2025

بریکنگ نیوز
پورن یخ تنگی روڈ یخ تنگی کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے پورن اور مخوزی جانے والے دوست سڑک کی بحالی تک سفر سے گریز کریں شکریہ

22/08/2025

شانگلہ میں سیلاب کی وجہ سے 73 سکولز متاثر سرفراز خان کی رپورٹ

22/08/2025

حسین وادی شانگلہ کرب اور بربادی میں ڈوب گئ سرفراز خان کی رپورٹ

Address

Near TMA Office Opposite Police Station Besham, Tehsil Besham
Shangla
19100

Telephone

+923450999995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Shangla:

Share