Rohail Bacha

Rohail Bacha زه دا الله بنده يم ،ده حق طرف دار يم

09/08/2026

〽️⚔️🦅

السلام علیکممیں یہ بات سب لوگوں کے سامنے شیئر کرنا چاہتا ہوں تاکہ سب احتیاط کریں۔آج کل کچھ لوگ پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں،...
08/08/2026

السلام علیکم
میں یہ بات سب لوگوں کے سامنے شیئر کرنا چاہتا ہوں تاکہ سب احتیاط کریں۔
آج کل کچھ لوگ پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں، اور جب انہیں پیسے نہ بھیجے جائیں تو پھر غلط باتیں اور الزامات لگانا شروع کر دیتے ہیں۔ اس اکاؤنٹ کے ساتھ میری گفتگو کے اسکرین شاٹس میرے پاس موجود ہیں، جن میں آپ خود دیکھ سکتے ہیں.
جب میں نے اس آئی ڈی کو پیسے نہیں بھیجے تو اس کے بعد میرے بارے میں غلط باتیں شیئر کی گئیں۔ میں نے اس شخص کو بلاک کر دیا ہے۔
لہٰذا سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ایسے لوگوں سے محتاط رہیں اور بغیر تحقیق کسی پر یقین نہ کریں۔
باقی عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ آپ خود اسکرین شاٹس دیکھ کر فیصلہ کریں۔
اللہ ہم سب کو فتنوں اور غلط لوگوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔

07/08/2026

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اسی وجہ سے کہ یہ بچہ گھر والوں کو مل جائے. تلاش گمشدہ۔ نام محمد زیب والد امیر چمن سکنہ لاڑی بیلہ پیر خانہ ضلع شانگلہ کل مورخہ 5 اگست 2026 سے اسلام آباد سے لاپتہ ہے برائے مہربانی جس کسی کو ملے ان نمبرز پر رابطہ کریں 03484000352 منیر جان 03440339565 راحت علی

07/08/2026

ڈسکرپشن
__"یہ کہانی ہے ایک 8 سے 10 سال کے بہادر بچے کی۔
جسمانی معذوری نے اس کے حوصلے نہیں توڑے۔ الٹا یہ اپنے پورے گھر کا سہارا بن گیا۔
اس نے بہت تھوڑے سے سامان سے کاروبار شروع کیا اور اپنی عقل و محنت سے اسے اتنا بڑھا دیا۔
آج یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ عمر اور حالات کبھی کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتے۔
اس بچے کی محنت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں۔"__

05/08/2026

Natural beauty in shangla

01/08/2026

🥺🥺🥺 #

01/08/2026

د ډبرو سکرو په کان کې د ۳۶ ځوانانو شهید کېدل یوازې د څو کورنیو غم نه دی، بلکې د ټولې شانګلې او پښتون ولس زړه یې دردوولی دی. 💔🥀

هغه ځوانان چې د خپلې کورنۍ د رزق او راتلونکي لپاره یې د ژوند سختې لارې غوره کړې وې، نن یې د خپلو میندو، پلرونو، وروڼو او اولادونو سترګې له اوښکو ډکې کړې.

الله پاک دې ټولو شهیدانو ته جنت الفردوس نصیب کړي، کورنیو ته یې صبر جمیل ورکړي او د داسې دردناکو پېښو د مخنیوي لپاره دې د کانونو د کارکوونکو د خوندیتوب جدي اقدامات وشي. 🤲🏻

شانګله په غم کې ده… 🖤
د خپلو شهیدانو یاد به تل ژوندی وي. 🕊️

01/08/2026
30/07/2026

شاید گاؤں کی زندگی آسان نہیں، مگر جو سکون یہاں ملتا ہے، وہ بڑے شہروں کی چمک دمک میں بھی نہیں ملتا۔ ❤️🌾

گاؤں کی زندگی… مشکلات بہت، مگر یادیں اور سکون اس سے بھی زیادہ۔ 🫀🌿

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohail Bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share