M Zubair Shangliwal

M Zubair Shangliwal follow fage plz پیج کو پالو کریں شکریہ

16/09/2024
03/08/2024

😂

  شکریہ آواز اٹھانے کا
22/05/2024

شکریہ آواز اٹھانے کا

ضلع شانگلہ تحصیل پورن محوزی، کوزپاو میں گزشتہ کئی دنوں سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری ۔۔ بجلی کے جاتے ہی موبائل فون کے سگنل بھی غائب ہوجاتےہیں۔۔ علاقے کے مکین سخت مشکلات سے دو چار ۔۔ کوئی پر سان حال نہیں۔ ایک طرف بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور دوسری طرف نیٹ کی عدم موجودگی ایسے میں عوام کریں بھی تو کیا۔۔
عوام علاقہ کی فریاد

خضرت خسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟تو آپ نے فرمایا کہ اس شخص کی چیخیں زیادہ ہوگ...
05/09/2023

خضرت خسن بصری سے پوچھا گیا کہ قیامت کے دن سب سے زیادہ چیخ و پکار کس کی ہوگی؟تو آپ نے فرمایا کہ اس شخص کی چیخیں زیادہ ہوگی جسے اللہ تعالٰی نے دنیا میں کوئی عہدہ منسب دیا اور اس نے اس منسب کو لوگوں پر ظلم اور انصافی میں استعمال کیا؟

04/09/2023

دعوت تبلیغ زندہ باد دین اسلام زندہ باد ❤

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Zubair Shangliwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share