05/02/2025
"یہ آپ کو غلط فہمی ہے کہ26 نومبر کو ہم بھاگے، تاریخ گواہ ہے کون کب بھاگا، لیکن ہمیں توقع نہیں تھی کہ ہمارے ادارے ہمارے ساتھ یہ ظلم کریں گے، میں واضح طور پر پیغام دے رہا ہوں اس دفعہ عمران خان نے حکم دیا اسلام آباد کا تو ہم گولی کھانے کی پوری تیاری کے ساتھ آئیں گے اور نقصان آپکو ہی ہو گا" صوبائی صدر خیبر پختونخوا جنید اکبر خان