92 News HD Sharaqpur Sharif

92 News HD Sharaqpur Sharif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 92 News HD Sharaqpur Sharif, Media, Sharqpur.

14/09/2025

محکمہ اوقات کے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

14/09/2025
14/09/2025

جس جس نے سیلاب متاثرین کی امداد کرنے میں حصہ ڈالا یا حصہ لیا۔ اللہ تعالٰی ان سب کے رزق عزت میں برکت عطا فرمائے آمیــــــــــــــن

14/09/2025

جامعہ مسجد شیرربانی ملحقہ دربار حضرت میاں شیر محمد شرقپوری رح کو شہید کرکے گلی میں تبدیل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

14/09/2025

جامعہ مسجد شیرربانی ملحقہ دربار حضرت میاں شیر محمد شرقپوری رح کے سیوریج سسٹم کو ٹھیک کرنا چاہیے نہ کہ مسجد کو شہید کیا جائے۔

14/09/2025

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کیمپ چوک شیر ربانی شرقپور
سیاسی و سماجی شخصیت سید صفدر عباس سیلاب متاثرین کی خدمت کرنے میں پیش پیش
جو بھی سیلاب متاثرین کی خدمت میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے اللہ تعالٰی ان کے رزق عزت میں برکت عطا فرمائے آمین

13/09/2025

سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپورشریف میاں محمد صالح خلیل شرقپوری کی جانب سے محمد پورہ شرقپور میں سیلاب متاثرین میں کپڑے اور کھانا تقسیم کیا گیا۔

13/09/2025

شرقپورشریف میں دریائے راوی کا سیلابی ریلا تباہ کاریاں کرتے ہوئے گزر گیا۔ سیلابی پانی نے لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچایا ۔
Assistant Commissioner Sharaqpur, Sheikhupura
Deputy Commissioner Sheikhupura
Commissioner Lahore,Punjab.
Chief Secretary Punjab
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

12/09/2025

حالیہ شدید بارشوں کی وجہ سے قبروں کی حالت بہت خراب ہے ۔ تمام احباب اپنے پیاروں کی قبروں کو چیک کرنے کیلئے ایک چکر قبرستان کا ضرور لگائے۔
اللہ تعالٰی ہم سب پر اپنا کرم فرمائے آمیــــــــــــــن

12/09/2025

12/09/2025

شرقپورشریف میں ولی کامل حضرت میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رح کے 14واں سالانہ ایک روزہ عرس مبارک کی تقریبات دُعا کے بعد آستانہ عالیہ شرقپورشریف پر اختتام پذیر ہو گئیں۔ عرس میں مشائخ عظام ، علماء کرام ، زائرین اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

12/09/2025

شرقپورشریف میں حضرت میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبندی مجددی رحمتہ اللہ علیہ کے 14 واں سالانہ ایک روزہ عرس مبارک کی تقریبات آج آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپورشریف پر منعقد ہو گی۔ مشائخ عظام اور علماء کرام کے ساتھ ساتھ زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Address

Sharqpur

Telephone

+923004312637

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92 News HD Sharaqpur Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category