District Sheikhupura

District Sheikhupura Entertainment

ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ اور سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ میں معاملات حل ہو گئے سی ای او صاحب آرڈرز لے کر خود بار  آفس آئے اور ...
07/10/2025

ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ اور سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ میں معاملات حل ہو گئے سی ای او صاحب آرڈرز لے کر خود بار آفس آئے اور معذرت بھی کی جس خو قبول کرلیا گیا

ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں نادرا رجسٹریشن سنٹر کا افتتاحفاروق آباد میں شہریوں کی سہولت اور رجسٹریشن کی بڑھتی ہ...
01/10/2025

ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں نادرا رجسٹریشن سنٹر کا افتتاح
فاروق آباد میں شہریوں کی سہولت اور رجسٹریشن کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر کشادہ اور جدید سہولیات سے آراستہ عمارت میں 4 ون ونڈو کاؤنٹرزپر مشتمل نادرا رجسٹریشن سنٹر قائم کیا گیا ہے۔
سردار عرفان ڈوگر سابق ایم این اے نے افتتاح کیا، ڈائریکٹر جنرل نادرا لاہور ریجن محترمہ فضہ شاہد، صدر انجمن تاجران شیخ شہزاد انجم اور سربراہ عوامی اتحاد میاں عمران صدیقی بھی موجود تھیں۔
میونسپل کمیٹی آفس فاروق آباد، تحصیل وضلع شیخوپورہ میں قائم کئے گئے نئے ون ونڈو مرکز کی بدولت فاروق آباد اور گردونواح کے ہزاروں شہری ہفتے میں 5 روز پیر تاجمعہ، صبح 8:30 سے رات 4:30 بجے تک شناختی کارڈ و دیگر دستاویزات کے اجراء و تجدید کی تمام نادراخدمات سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔
مرکز میں معذور افراد کیلئے خصوصی کاؤنٹر بھی قائم کیا گیا ہے۔

نادرا رجسٹریشن سنٹر فاروق آباد ، تحصیل و ضلع شیخوپورہ
لوکیشن:
https://goo.gl/maps/sQVswXaxVPwzcrke8

ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ بار شیخوپور میاں عبداللّہ ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء صاحبان کے ساتھ بدکلامی، بدزبانی، بدتمیزی و بدمعاشی ...
18/09/2025

ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ بار شیخوپور میاں عبداللّہ ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء صاحبان کے ساتھ بدکلامی، بدزبانی، بدتمیزی و بدمعاشی کرنے پر سی ای او ایجوکیشن شیخوپورہ کے خلاف شیخوپورہ بار نے ہڑتال کا نوٹس جاری کر دیا _!!

Pakistan and Saudi Arabia Sign the Strategic Mutual Defence Agreement
18/09/2025

Pakistan and Saudi Arabia Sign the Strategic Mutual Defence Agreement

ہر ابتداء سے پہلے، ہر انتہاء کے بعد ذات ِ نبی ﷺ بلند ہے، ذات ِ خدا کے بعد دنیا میں اِحترام کے قابل ہیں جتنے لوگ میں سب ک...
15/09/2025

ہر ابتداء سے پہلے، ہر انتہاء کے بعد
ذات ِ نبی ﷺ بلند ہے، ذات ِ خدا کے بعد
دنیا میں اِحترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مُصطفیٰ ﷺ کے بعد

❤️❤️❤️صلی اللہ علیہ وسلم❤️❤️❤️

13/09/2025

شہر فاروق آباد، ضلع شیخوپورہ کے سپوت اور معروف بزنس مین حاجی محمد یسین اور ان کے فرزندان خبیب یسین (پاکستانی نژاد آسٹریلین نیشنل)، طلحہ یسین اور ہشام یسین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے کہ انہوں نے دبئی کے نامور بزنس مین، المعروف بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی، زم زم الیکٹرونکس والوں کی جانب سے متعارف کروائے گئے انٹرنیشنل برانڈ "زم زم پرفیومز" کو پاکستان میں لانچ کرنے کا شاندار اور تاریخی قدم اٹھایا۔

یہ واقعی ضلع شیخوپورہ کی دھرتی کے لیے باعثِ افتخار ہے کہ یہاں کے فرزند نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان کے اس کاروبار کو بے پناہ برکتوں سے نوازے، رزق میں وسعت عطا فرمائے، کامیابیوں کی بلندیاں نصیب کرے اور یہ خوشبوؤں کا سفر ان کے لیے پاکستان میں ترقی کا ذریعہ، اور دنیا و آخرت میں باعثِ فخر و رحمت ثابت ہو۔

دعا ہے کہ یہ کاروبار نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے پاکستان کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور ترقی کا سبب بنے۔
اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ ایک دوسرے کا سہارا اور تعاون فراہم کرنے کی توفیق عطا فرمائے، نظر بد، حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے اور ان کے قدم ہمیشہ کامیابی کی راہوں پر استوار رہیں۔ آمین۔ 🌸✨

ZamZam Perfumes – Dubai’s Essence, Now Yours!ZamZam Perfumes brings the magic of Dubai’s iconic scents to Pakistan. Born...
13/09/2025

ZamZam Perfumes – Dubai’s Essence, Now Yours!

ZamZam Perfumes brings the magic of Dubai’s iconic scents to Pakistan. Born
from the legacy of ZamZam (Chota Bhai Bara Bhai) in Dubai.

We believe a fragrance is more than just a scent—it’s an identity, a memory, a
statement. Crafted with passion and authenticity, every bottle of ZamZam
Perfumes carries Dubai’s elegance with a modern touch.

Not just a scent – it’s an identity, a memory, a statement.

Address

Farooqabad City
Sheikhupur
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share