CHF TV Christian Help Foundation ✨✝️
(1)

24/09/2025

80مسیحوں کے خلاف درج جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے مسیحی گھروں میں داخل ہو کر خواتین کی تذلیل اور سامان کی لوٹ مارکرنے والوں کےخلاف کاروائی کی جائے

80مسیحوں کے خلاف درج جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے مسیحی گھروں میں داخل ہو کر خواتین کی تذلیل اور سامان کی لوٹ مارکرنے والوں...
24/09/2025

80مسیحوں کے خلاف درج جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے مسیحی گھروں میں داخل ہو کر خواتین کی تذلیل اور سامان کی لوٹ مارکرنے والوں کےخلاف کاروائی کی جائے

80مسیحوں کے خلاف درج جھوٹا مقدمہ خارج کیا جائے مسیحی گھروں میں داخل ہو کر خواتین کی تذلیل اور سامان کی لوٹ مارکرنے والوں کےخلاف کاروائی کی جائے #...

24/09/2025

مسیحی بچیوں سے ناروا سلوک کے واقعہ پر ٹیچر اور ہیڈ مسٹرس کی معافی، متاثرہ خاندان نے معافی کو دل سے قبول کیا۔

سی ڈی اے سینیٹیشن ڈائریکٹریٹ کی نجکاری کے خلاف مزدور یونین اور مسیحی قوم کا احتجاجسی ڈی اے مزدور یونین کی سینیٹیشن سی بی...
24/09/2025

سی ڈی اے سینیٹیشن ڈائریکٹریٹ کی نجکاری کے خلاف مزدور یونین اور مسیحی قوم کا احتجاج
سی ڈی اے مزدور یونین کی سینیٹیشن سی بی اے کمیٹی کی جانب سے آج سی ڈی اے کے سینیٹیشن ڈائریکٹریٹ میں بھرپور احتجاج کیا گیا۔ یہ احتجاج سی ڈی اے سینیٹیشن ڈائریکٹریٹ کی نجکاری کے فیصلے کے خلاف ریکارڈ کرایا گیا، جس کی قیادت یونین کے جنرل سیکرٹری اور تمام سینیٹیشن سی بی اے کمیٹی کے قائدین نے مشترکہ طور پر کی۔ اس موقع پر جمیل کھوکھر شہزاد عمران سہوترہ اور دیگر سیاسی سماجی رہنماؤں نے شرکت کی

احتجاج میں اسلام آباد کے تمام سیکٹرز کے سینیٹری ورکرز، سپروائزرز اور انسپکٹرز نے بھرپور شرکت کی۔ شرکاء نے اپنے حق کے لیے نعرے بازی کی اور حکومت سے اپیل کی کہ ان کے روزگار کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر نجکاری مخالف نعرے درج تھے۔.... خیر اندیش.. شہزاد عمران سہوترا
..مرکزی صدر مسیحی تحریک بیداری پاکستان

"آج خدا کے خادم پاسٹر سٹیفن ہمارے گھر تشریف لائے اور ہماری بیٹی کے لیے خصوصی دعا کی۔ خدا کا شکر ہے اس نعمت کے لیے۔"
23/09/2025

"آج خدا کے خادم پاسٹر سٹیفن ہمارے گھر تشریف لائے اور ہماری بیٹی کے لیے خصوصی دعا کی۔ خدا کا شکر ہے اس نعمت کے لیے۔"

زیارت مقدسہ مریم پر اپنے بہت ہی پیارے بھائی نعیم شمعون  سے ملاقات
23/09/2025

زیارت مقدسہ مریم پر اپنے بہت ہی پیارے بھائی نعیم شمعون سے ملاقات

"Masihi qiyadat ka haq Masihion ko do, na ke ghair numainda afrad ko."
23/09/2025

"Masihi qiyadat ka haq Masihion ko do, na ke ghair numainda afrad ko."

مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ھے کہ مسیحی ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی سب سے بڑی اقلیت ہیں اسلئے وزارت برائے...

23/09/2025

مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ھے کہ مسیحی ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی سب سے بڑی اقلیت ہیں اسلئے وزارت برائے اقلیتی امور پنجاب کا قلم دان مسیحوں کا جمہوری حق ھے حکومت کا سردار رومیش سنگھ اروڑہ کو وزیر برائے اقلیتی امور مقرر کرنا مسیحوں کے جمہوری حق پر ڈاکہ اور مسیحوں کو دیوار سے لگانے کے مترادف ھے پاکستان مسیحا ملت پارٹی کی طرف سے سردار کو ہٹانے اور کسی مسیحی نمائندےکو وزیر برائے اقلیتی امور بنانے کے قوم کے مطالبے کی سابقہ وزیر جے سالک کی طرف سے بھرپور حمایت کرنا قابل تحسین اقدام ھے

منڈی بہاؤالدین میں نہم کلاس کی مسیحی بچیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر ٹیچر نے اپنی غلطی تسلیم کرکے مغدرت کی اور سکول ہیڈ مسٹر...
23/09/2025

منڈی بہاؤالدین میں نہم کلاس کی مسیحی بچیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر ٹیچر نے اپنی غلطی تسلیم کرکے مغدرت کی اور سکول ہیڈ مسٹرس نے بھی مغدرت کی اور وارثان نے اس کو دل سے قبول کیا

Address

Sheikhupura Bedad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHF TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share