Press Club Ferozwala

Press Club Ferozwala *ھم فری لانسر رپورٹنگ کرتے ہیں*
*اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے سرگرم رھتے ھیں*
*آپ کی داد رسی کے لئے ھم

فیروزوالہ اور شاہدرہ کا واحد رجسٹرڈ پریس کلب جسے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ شیخوپورہ اور پنجاب چئیریٹی کمشن نے باضابطہ طور پر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ سے نوازا،
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت،
مثبت صحافت کا علمبردار اور قلم کی حرمت کا پاسبان پریس کلب فیروزوالہ۔

چلو چلو لاہور چلو6 نومبر بروز جمعرات دن ساڑھے تین بجے۔ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے زیراہتمام پشاور سے کراچی ٹرین ما...
30/10/2025

چلو چلو لاہور چلو
6 نومبر بروز جمعرات دن ساڑھے تین بجے۔
ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان کے زیراہتمام پشاور سے کراچی ٹرین مارچ کے شرکاء کے استقبال کے لئے پریس کلب فیروزوالہ (رجسٹرڈ)کے سنگ۔

پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ کی ممبر سازی کا اغاز ہو چکا،پڑھے لکھے لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے سنہری موقعہ
05/10/2025

پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ کی ممبر سازی کا اغاز ہو چکا،
پڑھے لکھے لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے سنہری موقعہ

Big thanks to Amin Buttfor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
02/10/2025

Big thanks to Amin Butt

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

پریس کلب فیروزوالہ کی خبروں کے اخباری تراشے
02/10/2025

پریس کلب فیروزوالہ کی خبروں کے اخباری تراشے

یکم اکتوبر سے 10 اکتوبر تک ممبر شپ کا آغاز،فیروزوالہ کے پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لئے سنہری موقع،پریس کلب فیروزوال...
30/09/2025

یکم اکتوبر سے 10 اکتوبر تک ممبر شپ کا آغاز،
فیروزوالہ کے
پڑھے لکھے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لئے سنہری موقع،
پریس کلب فیروزوالہ(رجسٹرڈ)کی ممبر سازی کا آغاز،پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا،نیوز چینل،قومی اخبارات،ہفت روزہ سے منسلک افراد ممبر شپ حاصل کریں۔

اہل پاک سر زمین مملکت پاکستانکی غیور عوام کو 78واں یوم آزادی اور معرکہ حق بنیان المرصوص کا جشن مبارک ہو۔
13/08/2025

اہل پاک سر زمین مملکت پاکستان
کی غیور عوام کو 78واں یوم آزادی اور معرکہ حق بنیان المرصوص کا جشن مبارک ہو۔

Jumma Mubarak
18/04/2025

Jumma Mubarak

15-04-2025پریس کلب فیروزوالہ کی جانب سے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے اخباری تراشے۔
15/04/2025

15-04-2025پریس کلب فیروزوالہ کی جانب سے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے اخباری تراشے۔

پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ کی جانب سے اہل اسلام کے مومن مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ھوں۔
30/03/2025

پریس کلب فیروزوالہ رجسٹرڈ کی جانب سے اہل اسلام کے مومن مسلمانوں کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ھوں۔

27/03/2025

چوہدری شاہنواز اسماعیل گجر کے والد محترم چوہدری محمد اسماعیل گجر بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ 3 بجے سہ پہر عبدالرزاق سٹیڈیم کوٹ شہاب الدین جی روڈ شاہدرہ میں ادا کی جائے گی۔تمامی احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

Address

9Km, Main Lahore Sheikhupura Road, , Tehsil Ferozwala, Distt
Sheikhupura
39250

Telephone

+923004171142

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Ferozwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Ferozwala:

Share