07/06/2025
غزہ کی ایک عمارت کی سیڑھیوں پر ایک ماں نے اپنے بچے چھوڑ دیا۔ اس کے پاس ایک کاغذ پر یہ تحریر بھی چھوڑ گئی۔۔۔۔!
" میرا شوہر قید میں ہے۔ میرا وجود اتنا کمزور ہو چکا ہے کہ میں اپنے بچے کو دودھ پلانے کے قابل بھی نہیں۔ اور غریبی اتنی بڑھ چکی ہے کہ میں اس کے لیے دودھ خرید بھی نہیں سکتی۔ میں اسے خدا کے سپرد کر رہی ہوں جو زندگی اور موت کا مالک ہے۔ خدا اس کی حفاظت کرے"۔ 😭😭.
میرے مالک اے اللّه پاک ان کی غیبی مدد فرما 😭😭😭