Mian Aqib journalist

Mian Aqib journalist media company

سانحہ دریائے سوات  4 افسران معطل اے ڈی سی سوات احسان الحق معطلاے سی بابوزی ڈاکٹر ندا اقبال معطلاے سی خوازہ خیلہ محمد عام...
27/06/2025

سانحہ دریائے سوات 4 افسران معطل
اے ڈی سی سوات احسان الحق معطل
اے سی بابوزی ڈاکٹر ندا اقبال معطل
اے سی خوازہ خیلہ محمد عامر خان معطل
ضعلی ایمرجنسی آفیسر 1122 سعد خان معطل

دل آج خون ❤️‍🔥❣️🙏😢😭😥 کے آنسو 😭 رو رہا ہے 27 جون 2025 یکم محرم الحرام مینگورہ ضلع سوات خیبر پختون خواہ اس واقعہ کا ذمہ دا...
27/06/2025

دل آج خون ❤️‍🔥❣️🙏😢😭😥 کے آنسو 😭 رو رہا ہے 27 جون 2025 یکم محرم الحرام مینگورہ ضلع سوات خیبر پختون خواہ اس واقعہ کا ذمہ دار کون پرچہ کٹوایا جائے تو آخر کس کے خلاف ایک ماں 🤱 کے سامنے اس چھوٹے چھوٹے بچے ایک ایک کر کے ڈوب گئے اور اس 👴 بوڑھے باپ کا کیا قصور تھا اس کے سامنے اس کے جوان 🧑 بیٹے اور بیٹیاں ڈوب گئ قیامت خیز منظر تھا آپ اس کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کریں شکریہ 🙏🤲😢😭😥

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر و مرکزی رہنما وفاقی وزیر  نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین...
20/06/2025

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر و مرکزی رہنما وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ امریکہ پاکستان کے وقار خود مختاری آزادی و دفاعی میدان میں اس کی حیثیت کو تسلیم کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ پاکستان کوئی دہشت گرد ملک نہیں بلکہ یہ ایک پر امن جمہوریت پسند اور انسانیت دوست ملک ہے
جس نے دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دورہ سے دونوں ممالک کے مابین اعتماد کی فضاء قائم ہونے کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات میں مزید وسعت و استحکام آئے گا۔۔۔۔۔۔۔
اس وقت ملک کی سیاسی و عسکری قیادت ایک پیج پر ہے جس کا امریکہ سمیت پوری دنیا کو ادراک و احساس ہوگیا ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ ایوان میں بجٹ پر ہونیوالی بحث کے بعد حکومت ضروری ترامیم پر حکومت غور کررہی ہے وفاقی حکومت عوام پر کسی طرح کا کوئی بوجھ ڈالنے کا ارادہ نہیں رکھتی آئی ایم ایف سے قرض کا حصول ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے ناگزیر تھا مگر حکومت قرضوں پر مزید انحصار نہیں کرے گی بلکہ ملکی وسائل کو معاشی ترقی کیلئے استعمال میں لایا جائے گا حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں عام آدمی پر مہنگائی کا بوجھ ہرگز نہیں بڑھایا جائے گا عوام کو مہنگائی کے حوالے سے مزید ریلیف فراہم کرنا حکومت کی کلیدی ترجیح وفاقی حکومت کی طرح پنجاب حکومت نے بھی عوام دوست بجٹ پیش کیا اور عوامی امنگوں کی ترجمانی کرتے ہوئے عام آدمی فلاح و بہبود کیلئے بہترین اصلاحات متعارف کروائیں پنجاب کے بجٹ کو بھی حتمی منظوری کے بعد فوری نافذ کیا جائے گا جس سے صو بائی ترقی کی رفتار میں مزید اضافہ ہوگا، موجودہ حکومت عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے بھرپور جدوجہد کررہی ہے حکومتی اقدامات سے عوام کو مہنگائی کے حوالے سے ریلیف ملا ہے اورمعاشی و تجارتی سرگرمیاں بحال ہونے سے بے روزگاری میں بھی واضح کمی آئی ہے جلد تمام معاشی مسائل ختم اور عوام خوشحالی ہوگی۔

23/04/2025

Address

Sheikhupura

Telephone

+923024022086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Aqib journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share