Sheikhupura news 24/7

  • Home
  • Sheikhupura news 24/7

Sheikhupura news 24/7 media latest news

18/06/2025

10/05/2025

عاجزی اپنائیں، تکبر سے بچیں۔

جو بھی عزت، مقام یا سہولت ہمیں ملی ہے — یہ ہماری برتری نہیں، بلکہ اللہ کا فضل ہے۔

اگر آج آپ کا پلڑہ بھاری ہے تو یہ موقع ہے شکر ادا کرنے کا، نہ کہ دوسروں کو کمتر سمجھنے کا۔

شکر گزاری صرف زبان سے نہیں، بلکہ سجدے میں جھک کر ادا کریں۔
اللہ کا شکر ادا کریں کہ اُس نے آپ کو محفوظ رکھا، آسانیاں عطا کیں، اور عزت بخشی۔

اخلاق سے گری ہوئی باتوں سے گریز کریں، اور دوسروں کے لیے بھی عزت کے جذبات رکھیں۔

آئیے، ہم سب عاجزی اختیار کریں، شکر گزار بنیں، اور دل سے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں:
یا اللہ، ہماری رہنمائی فرما، کشیدگی ختم فرما، امن و سکون قائم فرما۔
ہمیں عجز و شکر کے ساتھ جینے والا بنا۔

آمین یا رب العالمین۔

07/05/2025
یا الٰہی فلسطین کی مدد فرما シ
05/04/2025

یا الٰہی فلسطین کی مدد فرما

05/04/2025

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"
ہو سکتا ہے کے ہم سب اس خاموشی کا حصہ ہوں اور قیامت کے دن دوزخ ہمارا مقدر ہو میری سب دوستوں سے گزارش ہے مل کے آواز اٹھائیں ہو سکتا قیامت والے دن کچھ بچت ہو جائے 💔

05/04/2025

ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہے ، روتے ہوئے کہتی ہیں :
یا رسول اللّٰہ لا تشفع للعرب!"
"اے اللّٰہ کے رسول، عربوں کی شفاعت نہ کیجئے گا ! "💔😭

01/02/2025

ملک بھر میں بروز اتوار سورج گرہن 9:46 منٹ پر شروع ہو گا اور 11:22 منٹ تک مکمل عروج پر ہو گا, 1:05 منٹ پر ختم ہو جائے گا

😭😭😭😭😭🏥
16/01/2025

😭😭😭😭😭🏥

      الحمدللہ کہہ کر شیئر کر دیں
04/01/2025


الحمدللہ کہہ کر شیئر کر دیں

01/01/2025

2025 کی پہلی پوسٹ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

14/12/2024

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikhupura news 24/7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikhupura news 24/7:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share