
24/03/2024
پیتنگ بازوں کیلئے سزائے موت ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
پتنگ بازی پر سخت سے سخت سزا ہونی چاہیے
*پتنگ بازوں اور ڈور مافیا نے ایک اور قتل کر دیا*
ڈور مافیا، اربابِ اختیار اور پتنگ بازو۔۔۔۔ یہ بیچارا گھر سے افطاری کا سامان لینے نکلا اور آپ لوگوں کی بے حسی، خود غرضی اور وحشت کا شکار ھو گیا، اور تم وہ درندے ھو جو کہ عید سے چار روز بعد دولہا بننے والے اس خوبصورت نوجوان کی ماں کو تادمِ مرگ آنسو بہانے پر مجبور کر گئے۔
اس نوجوان کی جگہ تصور میں آج اپنے بیٹے کو رکھنا، اور سوچنا کہ اس کو کس نے قتل کیا۔
*شاید کہ ضمیر جاگ جائے*