PK News

PK News PK NEWS is Official page of Pakistan's Best page

نوجوانوں کو بیرونی سازش کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، نوجوانوں کو ملک کے مستقبل کی خاطر کھڑا ہونا ہوگا، دشمن چاہتا ہے پاکست...
02/04/2022

نوجوانوں کو بیرونی سازش کیخلاف آواز اٹھانی چاہیے، نوجوانوں کو ملک کے مستقبل کی خاطر کھڑا ہونا ہوگا، دشمن چاہتا ہے پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کیا جائے، وزیراعظم کی براہ راست عوام سے ٹیلیفونک گفتگو۔۔۔دیکھیے
https://dunyanews.tv/live/

وزیراعظم عمران خان کی براہ راست عوام سے ٹیلیفونک گفتگو۔۔۔دیکھیےhttps://dunyanews.tv/live/
02/04/2022

وزیراعظم عمران خان کی براہ راست عوام سے ٹیلیفونک گفتگو۔۔۔دیکھیے
https://dunyanews.tv/live/

اسلام آباد: (پی کے نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کہتاہوں کہ خاموش رہنے کا وقت نہیں ہے، بیرونی سازش ...
02/04/2022

اسلام آباد: (پی کے نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کہتاہوں کہ خاموش رہنے کا وقت نہیں ہے، بیرونی سازش کے خلاف سب کو احتجاج کرناچاہیے۔

نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، اس وقت پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے، قوموں کی زندگی میں مشکل وقت آتے ہیں، ہمیں درست راستے کا انتخاب کرنا ہے، قوم نے آج فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو کس طرف لے کر جانا ہے، اللہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ اچھائی کےساتھ اور برائی کیخلاف کھڑے ہو، جو معاشرہ اچھائی کا ساتھ دیتا ہے وہ زندہ ہوجاتا ہے۔وہ قوم تباہ ہوجاتی ہے جس میں اچھے اور برے کی تمیز ختم ہوجائے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج بیرونی سازش کے تحت سیاستدانوں کی بکروں کی طرح نیلامی ہورہی ہے، اگر نوجوان چپ بیٹھیں گے تو وہ برائی کا ساتھ دیں گے، نوجوانوں کو چاہیے کہ اپنے مستقبل کیلئے احتجاج کریں ، نوجوانوں کو کہتاہوں کہ خاموش رہنے کا وقت نہیں ہے، سازش کے خلاف سب کو احتجاج کرناچاہیے، نوجوانوں کو اپنے مستقبل کے لیے باہر آنا پڑے گا، کیا باہر کی قوت 15ارب روپے خرچ کرکے حکومت گرادے گی۔

17/03/2022

LAHORE: The joint opposition has made a progress on submitting a no-confidence motion against Punjab Chief Minister Usman Buzdar after completing its

مزید پڑھئے :
09/02/2022

مزید پڑھئے :

فائیو جی سروس ابتدائی مرحلے میں پانچ شہروں میں پیش کی جائے گی، وفاقی وزیر

جسٹس یحیٰ آفریدی کا اضافی نوٹجسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ ایسٹ ریکوری یونٹ کے (سابق) چیئرمین بیرسٹر...
29/01/2022

جسٹس یحیٰ آفریدی کا اضافی نوٹ
جسٹس یحیٰ آفریدی نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ ایسٹ ریکوری یونٹ کے (سابق) چیئرمین بیرسٹر شہزاد اکبر اور وزیرِ قانون فروغ نسیم کی غیر قانونی ہدایات پر ٹیکس حکام نے سرینا عیسیٰ کے مقدمے میں ٹیکس سے متعلق رازداری کے حق کو بھی واشگاف طور پر پامال کیا ہے۔ اضافی نوٹ میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ شہزاد اکبر اور فروغ نسیم سرینا عیسیٰ کے خلاف مقدمے میں ٹیکس سے متعلق رازداری کے قانون کو توڑنے کے مرتکب ہوئے ہیں۔

وزیر قانون اور چیئرمین اے آر یو کی آئین اور قانون کی خلاف ورزی کا ذکر کرتے ہوئے جسٹس یحیٰ آفریدی نے لکھا کہ اس عدالت کی جانب سے ان افراد کے اقدامات کو متفقہ طور پر غیرآئینی اور غیرقانونی قرار دیے جانے کے باوجود ان کو عہدے پر برقرار رکھنا متحرم وزیر اعظم کے ان خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کو واضح کرتا ہے۔

PK NEWS is Official page of Pakistan's Best page

01/01/2022

Happy New Year 2022

11/12/2021
ARY News
26/11/2021

ARY News

25/11/2021

چوبیس گھنٹے کے بعد ٹرک ہٹ گیا

25/11/2021

لاہور میں خاتون کو سوتن نے کرائے کے قاتلوں سے قتل کروادیا،پولیس

Address

Sheikhupura
92

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share