SkpNews.com

SkpNews.com SkpNews(smc-Pvt) Limited
Sheikhupura News Protal

آج کی حدیث
06/09/2025

آج کی حدیث

غازیو یوں منزلوں سے آو سرخرو۔۔۔۔۔
06/09/2025

غازیو یوں منزلوں سے آو سرخرو۔۔۔۔۔

05/09/2025

ایک نشئی بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ۔
واقعہ باوے دی کٹیا لاہور روڈ شیخوپورہ میں پیش آیا
کالر کے مطابق ایک آدمی شراب پی کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔
ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ کر آدمی کو نیچے اتارنے میں مصروف عمل۔
پولیس اور واپڈا بھی موقع پر موجود ہے ۔ریسکیو


رانا عدیل عارف پرنسپل گورنمنٹ لیاقت ہائی سکول  شیخوپورہ تعینات
05/09/2025

رانا عدیل عارف پرنسپل گورنمنٹ لیاقت ہائی سکول شیخوپورہ تعینات


04/09/2025

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

04/09/2025

زلزلے، سیلاب، مہنگائی۔۔۔ کل سب پاکستانی جمعہ کی نماز میں مشترکہ دعا کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں۔

04/09/2025

تحصیل شرقپور، ضلع شیخوپورہ کی باہمت خاتون اسسٹنٹ کمشنر میڈم انعم اکرم سیلاب متاثرین کی مدد میں مردوں سے بھی آگے نکل گئیں
ریڑھی پر خود راشن لاد کر متاثرہ علاقوں میں پہنچیں، عوامی خدمت کا بھرپور مظاہرہ!



#شرقپور

04/09/2025

شیخوپورہ نارنگ منڈی میں ق ت ل ہونے والے قاری عابد کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علما کا بتی چوک میں احتجاجی مظاہرہ مظاہرین نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کو 8 ستمبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی

03/09/2025

شیخوپورہ اور گردونواح میں بارش

Address

Batti Chowk Lahore Road
Sheikhupura
39350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkpNews.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SkpNews.com:

Share