چٹ پٹ نیوز

چٹ پٹ نیوز Hello, you will find special media sports and technical information on this page... Thanks

29/07/2023

On fire khan sab.. Saying ma Sha Allah

26/03/2023

یہ رہا میرا گفٹ پی ٹی آئ کے لئے. آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی رائے میں اس الیکشن میں اس سے زیادہ مؤثر نعرہ اور کوئی نہیں ہوسکتا

#لپیٹ.دو.نظام.کو.ووٹ.دو.عمران.کو

‬ ‪ ‬

18/03/2023

خان صاحب کا فرق نواز شریف کے ساتھ

18/03/2023

Khan to ay ga

15/03/2023
15/03/2023

کون کہتا ہے

15/03/2023

یہ ہوتا ہے چھکا 😂😂😂😂

13/03/2023

Sirf aik bar sun len ye log mazi m kiya wahayait bolty rhy hen.. Allah hi hadaiyt dy jo in ko follow krty hen..

07/03/2023

یا اللہ پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک بنا جہاں انصاف، خوشحالی اور سب کے لیے برابر مواقع ہوں۔

22/01/2023

مجھے شرم آتی ہے

پرانے زمانے میں فوج میں بھرتی کے لئے گاؤں میں کیمپ لگتا تھا ۔
اسی طرح ایک گاؤں میں کیمپ لگا
اسی گاؤں میں ایک دوست نے دوسرے سے کہا یار فوج میں بھرتی آئی ہے چلیں ۔
تو دوست کہنے لگا نہیں یار مجھے شرم آتی ہے۔۔
پہلا دوست حیران ۔
بولا اس میں شرم کیسی۔
دوسرا دوست:یار ہم اگر بھرتی ہو گئے تو دو باتیں ہوں گی یا تو ہم دوڑ لگائیں گے یا پھرٹریننگ کریں گے ۔
اور اگر ہم نے دوڑ لگائی تو۔ٹھیک ہے۔
اور اگر ٹریننگ کی تو پھردو باتیں ہوں گی ۔
یا تو ہمیں یونٹ میں رکھیں گے یا پھر بارڈر پر بھیجیں گے۔
ایونٹ میں بھیجیں پھر تو ٹھیک ہے اور اگر بارڈر پر بھیجا تو پھردو باتیں ہوں گی
یا تو امن رہے گا یا جنگ ہوگی ۔۔
اگر امن رہا تو ٹھیک ہے اور اگر جنگ ہوئی تو پھر دو باتیں ہونگی۔۔
یا ہم انھیں ماریں گے یا وہ ہمیں ماریں گے۔۔
ہم انھیں ماریں پھر ٹھیک ہے اور اگر انہوں نے ہمیں مارا تو پھردو باتیں ہونگی۔
یا تو ہماری لاش ہماری فوج اٹھاۓ گی یا پھر دشمن لے جایں گے۔
اگر ہماری فوج لے آئی پھر تو ٹھیک ہے اور اگر دشمن لے گئے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔
یا تو وہ اسے دفنائیں گے یا جنگل میں پھینک دیں گے۔
اگر دفنا دیں گے تو ٹھیک ہے۔اور اگر جنگل میں پھینک دی تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔
یا تو اسے جنگلی درندےکھائیں گے ۔یا پھر پرندے کھائیں گے۔
اگر در ندے کھائیں تو ٹھیک اور اگر پرندے کھائیں گے تو پھر دو باتیں ہونگی۔
یا ہماری ہڈیاں زمین میں دب جائیں گی یا پھر صابن بنانے والے لے جائے گے۔
اگر زمین میں دب گئیں تو ٹھیک اور اگر صابن والے لے گے تو پھر دو باتیں ہونگی ۔۔
یا تو وہ کپڑے دھونے کے لیے بنائیں گے یا نہانے کے لئے۔
اگر تو کپڑے دھونے کے لئے بنائیں تو ٹھیک اور اگر نہانے کے لئے بنائے تو دو باتیں ہوں گی
یا تو لڑکے اس صابن سے نہائے گے یا پھر لڑکیاں نہائے گیں اگر لڑکے نہائے تو ٹھیک
اگر لڑکیاں نہائے تو اس سے مجھے شرم آتی ہے 😋😋😋

21/01/2023

بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کے دوسروں کی بہن کی عزت کرے❤

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چٹ پٹ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to چٹ پٹ نیوز:

Share