SNN Pakistan News HD

SNN Pakistan News HD SNN Pakistan News HD is a social media page for information and entertainment as well as media updates of public.

please must like and share our fb page thanks

19/01/2025
19/01/2025

میڈم صالحہ سیرت ایڈووکیٹ نائب صدر ڈسٹرکٹ بار شیخوپورہ منتخب، حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو

22/10/2024

شیخوپورہ کے شہری اپنے گھروں میں بھی غیر محفوظ ہونے لگے ڈی پی او شیخوپورہ خصوصی اقدامات بروئے کار لائیں، شہریوں کا مطالبہ

01/10/2024

فیس میں ایک روز تاخیر پر معصوم بچے کی مبینہ تذلیل، لاہور میں والدین کا پرائیویٹ سکول انتظامیہ کے خلاف احتجاج، نجی سکولز میں مافیاز کا عمل دخل بند کیا جائے، والدین کا مطالبہ

10/08/2024

شیخوپورہ: ملک کے بیشتر حصوں میں سوشل میڈیا ایپس سست روی کا شکار ہیں، ایکس اور فیسبک کے بعد اب واٹس ایپ بھی ڈاؤن ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں واٹس ایپ سروس ڈاؤن ہوگئی، واٹس ایپ صارفین شدید مشکل کا شکار ہیں۔ صارفین کو واٹس ایپ پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس میسجز ڈاؤنلوڈ ہونے میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔
یاد رہے کہ رواں ہفتہ فیسبک ایپلیکیشن بھی پاکستان کے مختلف علاقوں میں ڈاؤن رہی اور پاکستان میں ایکس ایپلیکیشن گزشتہ 6 ماہ سے ڈاؤن ہے

30/07/2024

ٹی وی، فلم، سٹیج کے معروف ایکٹر کامیڈین سردار کمال صاحب ۔۔۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

16/06/2024

معروف قانون دان و سابق صدر بار شیخوپورہ احتشام عالم گجر ایڈووکیٹ کے آفس میں نامعلوم افراد کا دھاوا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا کہا جاننے کے لئے ویڈیو لنک پر کلک کیجئے، ہمارے پیج کو لائک اور شئیر ضرور کیجئے: https://youtu.be/fd2cpSeYD2o?si=5CaLgr4J3CMuNufe

Address

Sheikhupura
<<NOT-APPLICABLE>>

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SNN Pakistan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SNN Pakistan News HD:

Share