DNN Sheikhupura

DNN Sheikhupura خبر شہر شیخوپورہ سے

06/04/2025

__ماں واجب المحبت ہوتی ہے!!

02/01/2025
22/06/2024

ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کو خراج تحسین
ڈسٹرکٹ پولیس افسر شیخوپورہ کے فوری نوٹس سے گزشتہ روز ہونے والے کرلکے اندرون میں شیعہ سنی معاملے کو احسن طریقہ سے حل کر لیا گیا ہے لاؤڈ سپیکر چلانے کی وجہ سے جھگڑا ہوا تھا جس کو ڈی پی او کہ بروقت نوٹس پر فوری سلجھا لیا گیا ہے اور کچھ افراد کو حراست میں لے کر ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے زخمی افراد کو پولیس نے میڈیکولیگل کے لیے ہسپتال منتقل کیا اور ان کا میڈیکل کروایا گیا چند شر پسند عناصر اس معاملے کو مسلسل پھیلانے کے لیے زور لگاتے رہے لیکن شیخوپورہ پولیس کے کپتان بلال ظفر شیخ اور ان کی ٹیم نے اس معاملے کو احسن طریقہ سے الجھایا اور تمام افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے گاؤں میں اس وقت امن کی فضا قائم ہے اور دونوں فریقین کو آئندہ کے لیے سختی سے پابند کیا گیا ہے کسی بھی پارٹی کی جانب سے کوئی غیر قانونی کی گئی تو اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ کا کہنا تھا کہ شہر کے امن کو سبوتاز کرنے کی ہرگز کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ہر صورت میں شہر کو امن کو گوارا بنایا جائے گا اور خاص کر محرم الحرام میں سکیورٹی کے انتظامات کو بھی اس حوالے سے سخت کیا جا رہا ہے تاکہ محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال کا برقرار رکھا جا سکے۔

فجر سے شروع ہو اور عشاء پر ختم ہو سفر میرایااللہ! تو مجھے ایسا نمازی بنا دے۔ آمین!
16/02/2024

فجر سے شروع ہو اور عشاء پر ختم ہو سفر میرا
یااللہ! تو مجھے ایسا نمازی بنا دے۔ آمین!

09/12/2023

شیخوپورہ جیل ملازم کے انکشافات
قیدیوں سے کیسا سلوک کیا جاتا ہے آپ بھی سنیں

28/08/2022

پی پی 139 جلسہ میں قانون کا تماشہ بنا دیا گیا
جلسہ میں کارکنان کی اندھا دھند ہوائی فائرنگ
پورا علاوہ گولیوں کی تھر تھراہٹ سے گونجتا رہا
شہریوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں

16/08/2022

حلقہ پی پی 139 میں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار صاحبزادہ میاں محمد ابوبکر شرقپوری نے صاحبزادہ میاں عدیل احمد شرقپوری، صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری اور صاحبزادہ میاں عزیز الدین شرقپوری کے ہمراہ مین بازار شرقپور شریف کا وزٹ کیا اور تمام دکانداروں سے ملاقات کی۔

15/08/2022
22/06/2022

شیخوپورہ بلڈنگ کا کرایہ ادا کیوں نہیں کیا ریٹائرڈ جسٹس آپے سے باہر

شیخوپورہ 30 سے زائد غنڈوں کا لاء کالج کی بلڈنگ پر حملہ

شیخوپورہ بلڈنگ میں واقع لاء کالج کا سامان باہر پھینک دیا گیا

شیخوپورہ لاء کالج میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے اور کمپیوٹر توڑ دیئے گئے

شیخوپورہ میرے دونوں بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا میڈم رخشندہ ایڈووکیٹ

شیخوپورہ مجھ سے کل 6 لاکھ وصول کر کے مجھے ایک ماہ کا ٹائم دیا گیا تھا میڈم رخشندہ ایڈووکیٹ پرنسپل لاء کالج

شیخوپورہ ریٹائرڈ جسٹس مظہر اقبال سندھو نے میرے ساتھ ظلم کیا انصاف چاہتی ہوں متاثرہ خاتون رخشندہ ایڈووکیٹ

شیخوپورہ کالج میں موجود تمام سامان کی توڑ پھوڑ کر کے بازار میں پھینکا گیا ہے متاثرہ خاتون

شیخوپورہ ریٹائرڈ جسٹس مظہر اقبال سدھو کے ظلم کا شکار وکیل خاتون کی اعلی احکام سے انصاف کی اپیل

شیخوپورہ مظہر اقبال سدھو کی اہلیہ،عمرحیات بھٹی ایڈووکیٹ، عارف خاں ایڈووکیٹ، راشد امین ایڈووکیٹ اور عباس کمبوہ اے ایس آئی نے مجھے تشدد کے ساتھ زدوکوب کیا ہے
میڈم رخشندہ ایڈووکیٹ پرنسپل لاء کالج

14/03/2022

اینکر کے سوالات کا خاتون نے کیا دیا جواب دیکھیں
Best off luck

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DNN Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share