X Sharaqpur

X Sharaqpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from X Sharaqpur, Digital creator, Maan House
Near Feroze Wattwan Toll Plaza., Sheikhupura.

شرقپور ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں آپ کو ملے گی تحصیل شرقپورہ کی تازہ خبریں، مقامی و قومی معلومات، اور دلچسپ انٹرٹینمنٹ ویڈیوز۔ ہمارا مقصد مثبت اور مستند مواد فراہم کرنا ہے

30/06/2026

اسسٹنٹ کمشنر شرقپور کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ؛ مختلف وارڈز کا معائنہ، ڈاکٹرز کی حاضری اور طبی انتظامات کا جائزہ لیا

16/02/2026

تمام راستے کھل گئے ارکان پنجاب اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس دھرنے میں پہنچنا شروع آج دھرنا چوتھے دن میں داخل۔
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان

چار ممبر صوبائی اسمبلی کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے گزشتہ چار روز سے بغیر ایف آئی آر نامعلوم مقام پر رکھا ہوا ہے جس پر ش...
15/02/2026

چار ممبر صوبائی اسمبلی کو اسلام آباد سے گرفتار کرکے گزشتہ چار روز سے بغیر ایف آئی آر نامعلوم مقام پر رکھا ہوا ہے جس پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان

15/02/2026

شہباز گِل سے تین معصومانہ سوال ۔
میری ایسی تربیت نہیں کہ میں آپ کے لیے وہی الفاظ ادا کروں جو آپ MNA،MPA اور پارٹی کے لیے کرتے ہیں میرا چیلنج ہے پاکستان آئیں اور دو سو بندہ نکال کر دکھائیں۔
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان

15/02/2026

عمران خان نے تین سالوں میں کبھی ڈسپرین کی گولی بھی نہیں مانگی مگر اب آنکھ کا مسلہ ہے طبی معائنہ انتہائی ضروری ہے۔
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان

ظلم کی رات جتنی بھی طویل ہو جائےمزاحمت کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے .ہم جھکیں گے نہیں،کیونکہ مزاحمت ہی زندہ قوموں کی پہچان ہ...
14/02/2026

ظلم کی رات جتنی بھی طویل ہو جائے
مزاحمت کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے .

ہم جھکیں گے نہیں،
کیونکہ مزاحمت ہی زندہ قوموں کی پہچان ہوتی ہے
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان


جو ہم پر گزری سو گزری مگر اے شب ہجرانہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے۔۔‏قوم کو تین ہسپتال بنا کر دینے والا خود علاج سے محر...
14/02/2026

جو ہم پر گزری سو گزری مگر اے شب ہجران
ہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے۔۔

‏قوم کو تین ہسپتال بنا کر دینے والا خود علاج سے محروم رہا
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان


Address

Maan House Near Feroze Wattwan Toll Plaza.
Sheikhupura
39350

Telephone

+923334446461

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when X Sharaqpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to X Sharaqpur:

Shortcuts

Share