City News Sheikhupura

City News Sheikhupura Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City News Sheikhupura, Media/News Company, jinah Park Sheikhupura, Sheikhupura.

سٹی نیوز شیخوپورہ فیس بک پیج پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہمارے یوٹیوب چینل سبسکرائیب اور واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کے لیے دیئے گئے لنکس 👇👇 پر کلک کریں شکریہ۔
https://youtube.com/?si=4OOBnNJkU-mKjFaR

16/11/2024

مسلمانوں پر سب سے پہلے نماز فرض کی گئی اے ایمان والو نماز قائم کرو اور زکوٰۃ ادا کرو۔ #نماز

Imran Khan latest message for his supporters from Adiyala jail.
16/11/2024

Imran Khan latest message for his supporters from Adiyala jail.

14/07/2024

عدت نکاح کیس میں عمران خان بشریٰ بی بی باعزت بری۔ پوری وڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇 اور چینل سبسکرائیب کریں۔

https://youtu.be/8hvkFDXeRdo

https://youtu.be/8hvkFDXeRdo
14/07/2024

https://youtu.be/8hvkFDXeRdo

Iddat main Nikah case verdict | Ali Muhammad khan emotional media talk | Imran Khan Bushra bibi idatt Nikah case verdict | Iddat main Nikah case ka faisla | ...

13/07/2024

پاکستان تحریک انصاف کو سپریم کورٹ سے مخصوص نشستیں ملنے پر زرتاج گل کی سپریم کورٹ کے باہر دھواں دھار پریس کانفرنس، پوری تحریک انصاف خوشی سے نہال۔
l

Please Visit to our YouTube channel and watch this video and subscribe to our channel. 👇
05/07/2024

Please Visit to our YouTube channel and watch this video and subscribe to our channel. 👇

CM KPK Ali Amin gandapur Fiery speech at Mansehra Jalsa | Imran Khan ko reha kro warna | Ali Amin gandapur today Blasting speech in Mansehra Jalsa. ...

https://youtu.be/PqHMudyAeCs
13/06/2024

https://youtu.be/PqHMudyAeCs

Imran Riaz Khan media talk outside the court | Imran Riaz Khan news | Imran Riaz Khan arrested | Imran Riaz Khan latest. ...

12/06/2024

سابقہ MPA عارف خان سندھیلہ کی شاہ نواز خان صاحب کے گھر آمد عارف خان صاحب نے شاہ نواز خان صاحب سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا دعاء مغفرت بھی کی اور کافی دیر سیاسی گفتگو بھی کی گئی عارف خان سندھیلہ کا شمار نواز شریف صاحب کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

12/06/2024

سابقہ MPA عارف خان سندھیلہ کی شاہ نواز خان صاحب کے گھر آمد عارف خان صاحب نے شاہ نواز خان صاحب سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور سیاسی گفتگو بھی کی گئی۔

10/06/2024

پاکستان تحریک انصاف کے MPA طیاب راشد سندھو صاحب کی شاہ نواز خان کے گھر آمد شاہ نواز خان سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی ، شاہ نواز خان کا شمار ن لیگ کے متحرک سیاسی کارکنان میں ہوتا ہے اور ان کے بھائی جو کہ وفات پا گئے ہیں شاہ دراز خان کا شمار شیخوپورہ کی جانی مانی شخصیت میں ہوتا تھا، اللّٰہ تعالیٰ شاہ دراز خان کی مغفرت اور بخشش فرمائے آمین اور اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے اور ان کے ورثاء کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا ربّ العالمین۔

Address

Jinah Park Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City News Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City News Sheikhupura:

Share